بھونتی نے جان نہیں چھوڑنی اسکا انتظام ہمیں کرنا ہی پڑے گا
آپا آپ گُلِ یاسمیں سے بات چیت کم کریں آپ کی املا بھی خراب ہوتی جا رہی ہےبٹیا کیا کہہ رہی ہیں ہم بھونتی کو ایسا اُڑائیں گے کہ سب دیکھتے رہ جائیں ورنہ ہمارے ایک بزرگ ہیں نور وجدان بٹیا جانتی ہیں اُنکے حوالے کردیں گے بالکل فکر نہیں
فکر تو بس ایک ہی ہے کہ کچھ لوگ ہمیں ہی وہ بھوتنی سمجھ بیٹھے ہیںبٹیا کیا کہہ رہی ہیں ہم بھونتی کو ایسا اُڑائیں گے کہ سب دیکھتے رہ جائیں ورنہ ہمارے ایک بزرگ ہیں نور وجدان بٹیا جانتی ہیں اُنکے حوالے کردیں گے بالکل فکر نہیں
ہم نے کبھی کسی سے اورخاص طور پر اپنے بھائیوں سے آج تک لڑائی نہیں کی لیکن اب سوچ رہے ہیں کہ آپ سے ایک جنگ عظیم کرنا ہم پر واجب ہو گیا ہے۔آپا آپ گُلِ یاسمیں سے بات چیت کم کریں آپ کی املا بھی خراب ہوتی جا رہی ہے
ہم تو جنگ کے حق میں نہیںہم نے کبھی کسی سے اورخاص طور پر اپنے بھائیوں سے آج تک لڑائی نہیں کی لیکن اب سوچ رہے ہیں کہ آپ سے ایک جنگ عظیم کرنا ہم پر واجب ہو گیا ہے۔
اعلان جنگ آپ کریں گے یا آپ کے اسی مراسلہ کو جنگ کا آغاز سمجھا جائے روؤف بھائی
ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی ایسا سمجھے سب کو پتہ ہماری بٹیا اتنی اچھی ہیں کوئی ایسا سوچ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔فکر تو بس ایک ہی ہے کہ کچھ لوگ ہمیں ہی وہ بھوتنی سمجھ بیٹھے ہیں
ان کا کیا کرنا ہے
لیکن ہمیں لگتا ہے کہ روؤف بھائی ایسا سوچتے ہیںایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی ایسا سمجھے سب کو پتہ ہماری بٹیا اتنی اچھی ہیں کوئی ایسا سوچ نہں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔
جنگ تو ہو کر رہے گی ابہم تو جنگ کے حق میں نہیں
نہیں نہیں بٹیا مذاق کرتے ہیںلیکن ہمیں لگتا ہے کہ روؤف بھائی ایسا سوچتے ہیں
نہیں نہیں سچ کہتے ہیںنہیں نہیں بٹیا مذاق کرتے ہیں
خالی صلح کا پرچم لہرانے سے کچھ نہیں ہونے والا
نکات تو آپ نے دینے ہیں سرنڈر کرنے والوں نے تو صرف دستخط کرنے ہوتے ہیںخالی صلح کا پرچم لہرانے سے کچھ نہیں ہونے والا
باقاعدہ طور پر صلح کے 14 نکات بھی پیش کیجئیے عاطف بھائی اور سیما آپا کی منظوری کے ساتھ
نہیں ۔۔۔ ہم لکیر کے فقیر نہیںنکات تو آپ نے دینے ہیں سرنڈر کرنے والوں نے تو صرف دستخط کرنے ہوتے ہیں
پتہ نہیں آپ کیا سمجھیں؟
نکات تو آپ نے دینے ہیں سرنڈر کرنے والوں نے تو صرف دستخط کرنے ہوتے ہیں
پتہ نہیں آپ کیا سمجھیں؟
میں تو کہہ رہا تھا، کیا ایسی تصویر بنا سکتی ہو؟
ایک ہفتے میںخوبصورت شال۔ بہت محنت کی ہے ماشاءاللہ۔ کتنے عرصے میں بنی؟
خوش رہئیے بہت۔ماشا٫اللہ!
ایک سے لے کر چھ تک،
پھر چھ سے لے کر ایک تک،
تمام لڑیاں دیکھی ہیں - پتھر، لکڑی، کپڑا - ہر ایک میں آپ کا ہنر جان ڈال دیتا ہے۔
بہت دیدہ زیب چیزیں بناتی ہیں اور وہ بھی بہت نفاست کے ساتھ
جب تک اردو محفل باقی ہے، یہ چشمے والے بھائی آپ کے لیے یہ سائن بورڈ اٹھائے رہیں گے