گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بالکلاچھا طریقہ ہے ویسے
ہم اچھا اچھا ہی بتائیں گے
بالکلاچھا طریقہ ہے ویسے
بلینکٹ تو چھُپ گیا نا۔جی نہیں۔۔۔ گرمیوں میں ایک اور سردیوں میں پہلے بلینکٹ ، پھر اس کے اوپر شال۔
اگر بلینکٹ دکھانا ہے تو اسے اوپر اوڑھا جا سکتا ہےبلینکٹ تو چھُپ گیا نا۔
وہ تو معلوم ہے ہمیں خود بھی۔ماشا٫اللہ بہت عمدہ ہے۔
شاباش!اگر بلینکٹ دکھانا ہے تو اسے اوپر اوڑھا جا سکتا ہے
وعلیکم شاباش