ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

زیک

مسافر
یہ کوئی زور آزمائی کے کام تھوڑی ہیں بھائی۔۔۔
کچھ نہ کریں گے تو دماغ کو زنگ لگ جائے گا۔
ہل جل اہم ہے کندھے کے لئے لیکن ڈاکٹر اور فزیوتھراپسٹ کے مشورے سے۔ بغیر سرجری اور ہڈی ٹوٹے اگر تین ماہ بعد بھی شدید درد ہو تو اسے انتہائی سیریس لیں کہ جتنا وقت زیادہ گزرے گا اتنا ہی مکمل ٹھیک ہونے کا چانس کم ہوتا جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہل جل اہم ہے کندھے کے لئے لیکن ڈاکٹر اور فزیوتھراپسٹ کے مشورے سے۔ بغیر سرجری اور ہڈی ٹوٹے اگر تین ماہ بعد بھی شدید درد ہو تو اسے انتہائی سیریس لیں کہ جتنا وقت زیادہ گزرے گا اتنا ہی مکمل ٹھیک ہونے کا چانس کم ہوتا جائے گا۔
جی بھائی فزیو تھراپسٹ ہی کے مشورے سے ہو رہے ہیں کام۔
کیونکہ بازو کو حرکت دینا ضروری ہے۔ پہلے سے کچھ بہتر بھی ہے حرکت کرنے میں۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
پہلی بار بنایا تھا۔۔۔ شروع سے ذرا نوک بن گئی۔
جب مکمل ہوا تو ہمیں بھی یہ خیال آیا تھا کہ اس کے نیچے اسٹک رکھ کر اور رسی باندھ کر چڑیاں کیوں نہ پکڑی جائیں۔ :ROFLMAO:
بہت اچھے بھئی ۔ ۔ یعنی گل یاسمین ۔۔ چڑی مار :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دیکھیں سیما علی آپا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی@عبدالقیوم چوہدری بھائی

اور یہ بھی بتائیے بھلا کس چیز سے بنایا ہےَ

IMG-1739.jpg


IMG-1737.jpg
کیا شاندار بنایا کہ اپنی ہی انگلیاں اپنے ہاتھوں زخمی کر لیں تا کہ ایسا کوئی دوسرا نہ بنا سکیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حکمت سے شبیہہ منتخب کرو بھر آنکھوں سے بصارت اور ہاتھوں کی مہارت کا استعمال کرو۔ سمپل ۔۔۔۔
دیکھو ہم بھی حکمت سیکھ گئے ۔
تو آنکھوں کی بصارت اور ہاتھوں کی مہارت سے کام لیتے ہوئے ہم با ضابطہ طور پر اعلان کرتے ہیں کہ اپنے چائے کے مگ کی شبیہہ کینوس پر اتاریں گے تا کہ آپ کی حکمت کو خراج تحسین پیش کر سکیں۔
تالیاں ۔۔۔ ❤️
 
Top