گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آمین۔اللہ پاک کرم فرمائیں
آمین۔اللہ پاک کرم فرمائیں
بیل کی ایسی کیا خوبی تھی کہ آپ سے رہا نہ گیا؟
غلطی کر گئے نا زیک بھائی۔
بکرا ہوتا تو ہماری ٹکر برداشت نہ کر پاتا۔۔۔ بیل تھا جس سے ہم نے کہہ دیا "آ بیل مجھے مار"
بس پھر کیا تھا۔۔۔ ہمارا سر، سر نہ رہا درد سر بن گیا۔ صبح سے ابھی تک شدید سر درد۔
بہت شکریہ بہنا۔بہت اچھا بنایا ہے
بیلنس کا مسئلے کی وجہ سے دھیان کانوں کی طرف گیا تھا۔اب "کان" کہاں سے آ گئے بھائی؟؟
صبح سویرے جب جاگے تو بیڈ سے اترنا چاہا۔ خیال ہی نہ رہا کہ ابھی دایاں بازو صحیح استعمال نہیں ہوتا۔ اور دائیں سائیڈ پہ ہی اتر رہے تھے۔ تو بیلنس نہ رہا۔ سائیڈ ٹیبل سے سر ٹکرایا گرتے گرتے۔
اب تو عادت سی ہو گئی ہے سر پہ چوٹ کھانے کی۔۔۔
بیل کی ایسی کیا خوبی تھی کہ آپ سے رہا نہ گیا؟
نہیں نہیں ہمارے قدیر بھائی کو تو بیل نہیں کہیں۔ وہ سچی میں بہت سیدھے سادے انسان ہیں۔ویسے ایک طرف عبدالقدیر 786 آپ سے “ملاقات” کی کہانیاں سنا رہے ہیں اور دوسری طرف آپ سر توڑنے کی۔ کیا عبدالقدیر کو بیل تو نہیں کہہ رہیں؟
یعنی بیل نہیں بلکہ گائے ہیں (اللہ میاں کی)نہیں نہیں ہمارے قدیر بھائی کو تو بیل نہیں کہیں۔ وہ سچی میں بہت سیدھے سادے انسان ہیں۔
لو جی زیک بھائی کا یہ حملہ بھی ناکام ہوگیا ہماری گل بہن نے صحیح موقع پر آکر بچا لیا
سید عاطف علی بھائی کا قصور ہے سراسر ۔۔۔ ڈیجیٹل بیل تو سر پہ سوار تھا ہی۔۔۔ " آ بیل مجھے مار" تبھی تو منہ سے نکلا نا۔۔ پھر کیسے رہا جاتا ۔
نہیں نہیں ہمارے قدیر بھائی کو تو بیل نہیں کہیں۔ وہ سچی میں بہت سیدھے سادے انسان ہیں۔
بیلنس کا مسئلے کی وجہ سے دھیان کانوں کی طرف گیا تھا۔
اس سے تو بہتر تھا رول کر کے بستر سے گر کے اتر لیتیں
جو ہم نے نہ کہا۔۔۔ آپ نے کیوں کہہ دیا۔یعنی بیل نہیں بلکہ گائے ہیں (اللہ میاں کی)
وہی تو۔۔۔۔ لیکن حملہ کب کیا زیک بھائی نے۔۔۔لو جی زیک بھائی کا یہ حملہ بھی ناکام ہوگیا ہماری گل بہن نے صحیح موقع پر آکر بچا لیا
لو بھئی بیٹا! میں نے تو اپنا قربانی کا ڈیجیٹل بیل محفلین کی دعوت کے لیے پیش کیا تھا ! حتی کہ قصائی کے انتظام کے لیے بھی ایک معطل محفلی مل گئے تھے ۔سید عاطف علی بھائی کا قصور ہے سراسر ۔۔۔ ڈیجیٹل بیل تو سر پہ سوار تھا ہی۔۔۔ " آ بیل مجھے مار" تبھی تو منہ سے نکلا نا۔۔ پھر کیسے رہا جاتا ۔
لو بھئی بیٹا! میں نے تو اپنا قربانی کا ڈیجیٹل بیل محفلین کی دعوت کے لیے پیش کیا تھا ! حتی کہ قصائی کے انتظام کے لیے بھی ایک معطل محفلی مل گئے تھے ۔
اب اس سے صبح صبح ٹکر ٹکر کھیلنا کہاں کی عقلمندی تھی ۔ ایسے شوق کا یہ یہی انجام ہونا تھا ۔خیال میں ٹکر تو نہیں ماری کہ توازن کھو گیا ؟؟؟