ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

السلام علیکم
دیکھئے اور داد دینے کے ساتھ ساتھ دعاؤں میں بھی یاد رکھئیے۔
ڈیزائین، کٹائی، اور ٹھکائی سب اپنے ہاتھوں سے کیا ہم نے۔ اپنے سبز طوطوں کے لئے۔

ماشاء اللہ بہت محنت طلب اور کاریگری کا کام ہے۔ دعا ہے کہ آپ کی ہمت یونہی بلند رہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
دیکھئے اور داد دینے کے ساتھ ساتھ دعاؤں میں بھی یاد رکھئیے۔
ڈیزائین، کٹائی، اور ٹھکائی سب اپنے ہاتھوں سے کیا ہم نے۔ اپنے سبز طوطوں کے لئے۔

بہت بہترین واہ واہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے آپ واقعی ہنر مند ہیں!!!!!!ماشاء اللّہ
ڈھیر ساری دعائیں :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
صابرہ امین

لائبریرین
السلام علیکم
دیکھئے اور داد دینے کے ساتھ ساتھ دعاؤں میں بھی یاد رکھئیے۔
ڈیزائین، کٹائی، اور ٹھکائی سب اپنے ہاتھوں سے کیا ہم نے۔ اپنے سبز طوطوں کے لئے۔

بہت عمدہ! آپ ہمیں نہ انوائیٹ کرتیں تو ہم محروم ہی رہ جاتے ۔ سچ میں ۔
آپ کی ساری عادتیں ایک ہوم اکانومسٹ والی ہیں ۔ ٹھرڈ ائیر میں ہم نے بھی ایک ٹیبل بنائی تھی اور اس کو پینٹ کیا تھا ۔ یہ ہمارا ایک پروجیکٹ تھا کہ بیکار چیزوں سے کیسے کوئی کارآمد چیز بنائی جائے ۔
 
گُلِ یاسمیں

ابھی سلائی مشین کے لئے ایک ٹیبل بنایا ہے۔ بس پینٹ کرنے کا کام تھوڑا رہ گیا۔ سب بیکار چیزوں سے ہی بنایا ہے جو کچرے میں پھینکے کے لئے رکھی تھیں۔ بس ایک آدھ چیز ہی لانی پڑی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا اب کوئی پرندہ یا جانور گھر پر نا رہا؟
گھر پر پرندے تو نہیں ہیں ۔ البتہ روز ہمارے ساتھ ہی ہوتے ہیں ۔ گھر کی بالکونی میں صبح سے شام تک ہوتے ہیں۔ آتے ہیں، کھانے پینے کے لیے۔ایک چڑیا تو اکثر گلاس وال پر دستک دینے کے انداز میں چونچ مارتی رہتی ہے۔
 
Top