ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

صابرہ امین

لائبریرین
بہت اچھے ۔ کروشیہ کا کام ایک زمانے میں ہمارا بھی جنون تھا ۔ دادی، مامی، بہنوں اور اپنے دوپٹے اس کی زد میں رہتے تھے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت اچھے ۔ کروشیہ کا کام ایک زمانے میں ہمارا بھی جنون تھا ۔ دادی، مامی، بہنوں اور اپنے دوپٹے اس کی زد میں رہتے تھے ۔
ہم نے دوپٹے پر تو بس ایک ہی بنایا لیکن بھتیجیوں کی فراکوں پر بنایا تھا۔ یا مختلف چیزیں ۔
 
Top