ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

ایم اے راجا

محفلین
بہت خوب تحریں پوسٹ کی ہیں، مبارک ہو فاروقی صاحب، مگر ایک گزارش ہیکہ تحریروں میں جوش کے بجائے ٹھوس باتیں زیادہ ہونی چاہیئں۔ برا مت مانیئے گا۔ شکریہ۔
 

خرم

محفلین
اس پروگرام میں غالبا وہ ڈاکٹر بھی شریک ہیں جن کا تعلق باجوڑ سے ہے اور ان کے نو سالہ بیٹے کی دونوں ٹانگیں ہماری "بہادر" افواج کی بہادری کی بھینٹ چڑھ گئیں
وسلام
اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے۔ فساد زدہ جگہ چھوڑ جانے کے بارے میں شرع کا کیا حکم ہے کوئی صاحب علم واضح فرمائیں گے؟ اور حامد صاحب کی تو مشہوری ہی ان کے ممدوح اسامہ کے سبب ہے کہ سی این این تک کو اپنی عظیم الشان انگریزی میں القاعدہ کے منصوبوں سے فیضیاب فرماتے ہیں اور پاکستان میں انہی کے ہمدرد بنے مشہوریاں سمیٹتے ہیں سو ان کے متعلق تو بات بھی وقت کا ضیاع ہے۔
 
Top