وزن کی الف بے کا تو علم نہیں، پر مجھے گنگناتے ہوئے بہت اچھی لگی۔ مفاہیم بھی خوب ہیں۔
عطاء رفیع محفلین جولائی 10، 2012 #21 وزن کی الف بے کا تو علم نہیں، پر مجھے گنگناتے ہوئے بہت اچھی لگی۔ مفاہیم بھی خوب ہیں۔
نمرہ محفلین جولائی 10، 2012 #22 عطاء رفیع نے کہا: وزن کی الف بے کا تو علم نہیں، پر مجھے گنگناتے ہوئے بہت اچھی لگی۔ مفاہیم بھی خوب ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا ساقط الوزن ہونا تو مستند ہے ، بہرحال پسندیدگی کے لیے ممنون ہیں۔
عطاء رفیع نے کہا: وزن کی الف بے کا تو علم نہیں، پر مجھے گنگناتے ہوئے بہت اچھی لگی۔ مفاہیم بھی خوب ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا ساقط الوزن ہونا تو مستند ہے ، بہرحال پسندیدگی کے لیے ممنون ہیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2012 #23 ایک تو یہ کہ ردیف میں ’پر‘ کا استعمال بہتر ہے۔ دوسرے، صرف ایک شعر تبدیلی چاہتا ہے، باقی درست ہیں صبر شاید آ ہی جاتا ، بے خبر پر دلِ بے تاب پہ لکھتے رہے // یوں بہتر ہوگا صبر شاید آ ہی جاتا ایک دن ہم دلِ بے تاب پر لکھتے رہے
ایک تو یہ کہ ردیف میں ’پر‘ کا استعمال بہتر ہے۔ دوسرے، صرف ایک شعر تبدیلی چاہتا ہے، باقی درست ہیں صبر شاید آ ہی جاتا ، بے خبر پر دلِ بے تاب پہ لکھتے رہے // یوں بہتر ہوگا صبر شاید آ ہی جاتا ایک دن ہم دلِ بے تاب پر لکھتے رہے
نمرہ محفلین جولائی 21، 2012 #24 اصلاح کرنے کا بہت شکریہ استاد گرامی، اس شعر میں 'ہم' کی تکرار سے بچنا چاہ رہے تھے، اب آپ نے تصحیح کر دی ہے تو ایسے ہی شامل کر لیتے ہیں۔
اصلاح کرنے کا بہت شکریہ استاد گرامی، اس شعر میں 'ہم' کی تکرار سے بچنا چاہ رہے تھے، اب آپ نے تصحیح کر دی ہے تو ایسے ہی شامل کر لیتے ہیں۔