محمد فائق
محفلین
یہ شعر بہت پسند آیا عباد بھائیتیر لپکا تھا اک تری جانب
کیا عجب ہے کہ ہم نشانہ ہوئے
یہ شعر بہت پسند آیا عباد بھائیتیر لپکا تھا اک تری جانب
کیا عجب ہے کہ ہم نشانہ ہوئے
بہت شکریہ سر اساتذہ کے یہاں تلاشتا ہوں اگر نظیر میسر آئے تو درست ورنہ بدل لیں گےدوسرے یہ کہ تیر کے لیے لپکنا محاورے کی نزاکت سے موافق نہیں لگا لپکنے کی کیفیت میں فاعل کا ارادہ (انہیرنٹ ) شامل ہوتا ہے ۔ عین ممکن ہے کہ یہ میرے فہم یا لفظی برتاؤ کا ذاتی تاثر ہو
واہ بہت ہی خوبصورت عباد بھیاتیر لپکا تھا اک تری جانب
کیا عجب ہے کہ ہم نشانہ ہوئے
غزل بہت خوب ہے۔غلطی ہوئی نا سر
درست کر کے آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں