محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کوڈ ورڈز میں بات ہو رہی ہےوہ تو "کسی اور" پر ہوئے تھے، آپ پر تو نہیں ۔

جہاں فریکوئنسی ملے گی وہیں ارتعاش پیدا ہو گا بس ۔کوڈ ورڈز میں بات ہو رہی ہے
ہاں تو بلائیں نا۔۔۔ ہم نے تو ابھی اپنی صفائی میں کچھ بولا ہی نہیں۔ کب سے زبان پہ تالے لگائے بیٹھے ہیں۔لگتا ہے پھر سے جج صاحب کو بلانا پڑے گا
بہت اچھی بات ہے۔ اسطرح کی ٹیم کا ہونا ضروری ہے تاکہ مستقبل میں اگر ایک غیر حاضر ہو تو باقی مسائل کا سد باب کر سکیں۔السلام علیکم،
محفل فورم پر روز افزوں تکنیکی مسائل کے باعث انتظامی مسائل میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا ہے۔ اس صورتحال کے زیر نظر ایک نئے تنظیمی عہدے تکنیکی معاون کا اضافہ کیا گیا ہے۔ فی الحال زیک ، سعادت اور راقم الحروف کی بطور تکنیکی معاون تعیناتی کی گئی ہے۔ اس نئے انتظامی عہدے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ تکنیکی معاون کو فورم ایڈمن کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ لیکن کمیونٹی منیجمنٹ ان کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ پبلک فورم پر یوزرز کو ڈسپلن کرنے اور اس جیسے دوسرے معاملات ہمارے دائرہ کار سے باہر ہوں گے۔ یعنی تکنیکی معاون کو ایڈمن اور عام یوزر دونوں کی مراعات حاصل ہوں گی۔ البتہ اردو ویب اور اردو محفل فورم کے تکنیکی امور کو نپٹانے کی ہم اپنی کوشش کرتے رہیں گے۔ معاملات کی شفافیت کے لیے ضروری ہے کہ یہ تفصیل بیان کر دی جائے۔ اس سے متعلق آپ کے ذہن میں اگر کوئی سوالات ہیں تو انہیں یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
والسلام
و علیکم السلام! اس کی ضرورت خاص طور پر سعود بھائی کی مصروفیات کے سبب بہت بڑھ گئی تھی۔ اچھا فیصلہ ہے۔ امید ہے کہ آئندہ ایسے تکنیکی مسائل زیادہ نہ پنپ سکیں گے۔السلام علیکم،
محفل فورم پر روز افزوں تکنیکی مسائل کے باعث انتظامی مسائل میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا ہے۔ اس صورتحال کے زیر نظر ایک نئے تنظیمی عہدے تکنیکی معاون کا اضافہ کیا گیا ہے۔ فی الحال زیک ، سعادت اور راقم الحروف کی بطور تکنیکی معاون تعیناتی کی گئی ہے۔ اس نئے انتظامی عہدے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ تکنیکی معاون کو فورم ایڈمن کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ لیکن کمیونٹی منیجمنٹ ان کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ پبلک فورم پر یوزرز کو ڈسپلن کرنے اور اس جیسے دوسرے معاملات ہمارے دائرہ کار سے باہر ہوں گے۔ یعنی تکنیکی معاون کو ایڈمن اور عام یوزر دونوں کی مراعات حاصل ہوں گی۔ البتہ اردو ویب اور اردو محفل فورم کے تکنیکی امور کو نپٹانے کی ہم اپنی کوشش کرتے رہیں گے۔ معاملات کی شفافیت کے لیے ضروری ہے کہ یہ تفصیل بیان کر دی جائے۔ اس سے متعلق آپ کے ذہن میں اگر کوئی سوالات ہیں تو انہیں یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
والسلام
۲۰۱۳ کا مراسلہ ہے ۔۔۔ یعنی تب سے متاثر ہیں
بڑے ہوکر اتنے چھوٹے سے ہیں پر کام بڑے بڑے ہیں آپکے جیتے رہیے ۔۔۔۔یا یوں کہیے کہ اب ہم “بڑے” ہو گئے ہیں
نیز اگر کسی کی رسائی ہو جائے تو وہ رسائی نہ پانے والوں کو کسی ذریعہ سے بتا سکیں۔مطلب یہ ہے کہ اس ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ابھی سے فالو کرلیں تاکہ اردو محفل فورم کی معلومات وہاں بھی حاصل ہوسکیں!
اسے باقائدہ اعتراف سمجھا جائے ۔۔۔؟؟بلکہ اس کے کچھ تجربے “میرے” پر ماضی میں ہو بھی چکے ہیں