یہ عابی ہے یا آبی، عابد سے تو نام بگڑ کر عابی ہی ہونا چاہیے یا آبی کا کوئی اور ماخذ ہے؟
آپکا بھی شکریہ بھائیبہت شکریہ عابد بھائی۔
کیا میں آپ کو جانتا ہوں ؟آبی ہم تو کبھی ملے ہی نھیں پھر میں کیا بتاوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں ۔اسی دوران اردو محفل پر نظر پڑھی تو ایک اچھا فورم لگا امید یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
کیوں نہ ہم ایک دوسرے کو جان لیں ۔ مجھے پرندے پسند ھیں آبی غیر آبی سب چلے گا؟
نظر لگانے کے لیے بھی صاحب نظر ہونا ضروری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ویسے یہ چشمہ بھی نذر (نظر) کا ہے ۔ ۔ ۔ میرا نہیںنظر نہ لگانا بھائی آپ نے تو چشمے اوڑھ رکھے ہیں االلہ خیر کرے
ہاں آجکل خوب گزر رہی ہے ہم سب پر ۔ ۔ ۔۔ بس دیوانہ ہوجانا باقی ہے
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے سارے
تو پھر لنک ہی عنایت فرمادیںایسے اک با کرایا تو تھا تعارف؟؟؟؟؟
ہم نے کب کہا کہ آپ ہمیں پسند ہیں ؟پسنددیدگی کا بہت بہت شکریہ