ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ صاحب نائیوں کے لگائے "ٹک" کی خوب کہی آپ نے۔ ہم تو چشمِ تصور میں اسے نائی کے ہاتھوں شرعی تقاضا پورا کرنے کے لئے لگائے جانے والے "ٹک" سے جوڑ کر دہرے محظوظ ہوئے ، اور محظوظ ہوتے ہوتے دہرے ہو گئے :rollingonthefloor:
لگتا ہے ٹک مجھے نہیں آپ کو لگا ہو۔۔۔۔۔:rollingonthefloor: ۔۔۔۔اور ٹک نائی نے نہیں میراثی نے لگایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا:laughing:
 

بھلکڑ

لائبریرین
جناب بھلکڑ صاحب، آپ میں لکھنے کی قوی صلاحیت موجود ہے، مگر شاید آپ اس میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
شہری اور دیہی معاشروں، اور معاشرتی کرداروں پر آپ کی نظر گہری ہے اور ان کا نفسیاتی تجزیہ کرنے کی اہلیت بھی۔

’’زبردست‘‘ وغیرہ کی بات دوسری ہے۔ مجھے آپ کی یہ نثری کاوش اچھی لگی۔ آپ کا قلم نشتر بن سکتا ہے، اس کو روکئے گا نہیں۔ بلکہ اس سے کام لیجئے گا۔ اور
اس فقیر کو دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
ارے یہ سب کی آپ کی ذرہ نوازی ہے اور اگر واقعی ایسا کچھ ہے تو محفل کی وجہ سے کیونکہ مجھے یہی پلیٹ فارم ملا ہے ۔۔اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔پہلی نظم ۔۔۔۔نثر تو ایک آدھ اور بھی لکھ رکھی ہے۔۔۔۔
البتہ غزل کے متعلق اگر نظر کرم فرما دیں ۔۔۔۔کیوں کہ وہ جو فعولا فعولاہے اُس کا مجھے نہیں پتہ ورنہ کب کا غزل شئیر کر چکا ہوتا۔۔۔۔۔۔
ارے دعاؤں میں تو آپ یاد رکھیئے گا۔۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
چلیں جی ، اپنے بھلکڑ صاحب ہاتھ میں بھی نشتر آتے ہی دوسروں کو "ٹک"لگانے لگیں گے :)
رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی۔:D
۔۔۔۔۔۔۔لاحول ولا قوۃ ،۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی آپ صبح کے ٹک لگنے پر ہی ہنسے جارہے ہیں۔۔۔۔۔۔ارے کوئی بھائی کو پھکی دے :grin: ۔۔۔۔۔کس کو بلاؤں ۔۔۔۔ہاں جہاں کوئی نہ آئے وہاں عسکری بھائی آئے۔۔۔۔
آؤ نہ پیارے بھیا۔۔۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
زبردست تحریر :thumbsup:
اس قسط میں تو آپ نے صرف حجام کو نشانہ بنایا ہے کسٹمرز کو نہیں لیکن دوسری قسط میں آپ شاید بیوٹی پارلر میں آنے والی خواتین کو بھی نشانہ بنائیں گے :cautious:
پریشان نہ ہوں اُس کا کوئی اچھا سوچ لیں گے۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔:notworthy:
 

عسکری

معطل
۔۔۔ ۔۔۔ ۔لاحول ولا قوۃ ،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔یعنی آپ صبح کے ٹک لگنے پر ہی ہنسے جارہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ارے کوئی بھائی کو پھکی دے :grin: ۔۔۔ ۔۔کس کو بلاؤں ۔۔۔ ۔ہاں جہاں کوئی نہ آئے وہاں عسکری بھائی آئے۔۔۔ ۔
آؤ نہ پیارے بھیا۔۔۔ ۔۔۔
ٹک تو لگیں گے نا سستے نائی کے پاس جاؤ گے تو :grin:
 
ارے یہ سب کی آپ کی ذرہ نوازی ہے اور اگر واقعی ایسا کچھ ہے تو محفل کی وجہ سے کیونکہ مجھے یہی پلیٹ فارم ملا ہے ۔۔اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے۔۔۔ ۔۔۔ پہلی نظم ۔۔۔ ۔نثر تو ایک آدھ اور بھی لکھ رکھی ہے۔۔۔ ۔
البتہ غزل کے متعلق اگر نظر کرم فرما دیں ۔۔۔ ۔کیوں کہ وہ جو فعولا فعولاہے اُس کا مجھے نہیں پتہ ورنہ کب کا غزل شئیر کر چکا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔
ارے دعاؤں میں تو آپ یاد رکھیئے گا۔۔۔ ۔۔



سامنے کی بات، بلاتمہید اور بلامبالغہ، عرض کر دوں کہ آپ کی فکاہیہ (شگفتہ) نثر بہت جان دار ہے۔
 

شوکت پرویز

محفلین
جی ابھی کہہ دیتا ہوں
سب سے پہلے تو شوکت پرویز انکل کا شکریہ۔۔۔ ۔۔:grin: ویسے لطیفہ ٹھوک دیا میری تحریر کے متعلق تو کچھ کہا نہیں کہ کہ یہاں تیرا نہیں ترا آئے گا۔۔۔ ۔۔وغیرہ وگیرہ:LOL:
اُس کے بعد سب انکلز کا شکریہ۔۔۔ ۔۔۔ ;)
یہاں "وغیرہ" آئے گا۔ :battingeyelashes: :applause: :lol:

مزاح برطرف:
آپ کی تحریر بہت اچھی ہے ! :)
 
Top