‘بھارتی‘ مسلمان نہ جانے کہاں کے ہوتے ہیں، ویسے اکبر الدین اویسی سے شاید ہی کوئی آندھرا پردیش سے باہر کا ہندوستانی نام سے بھی واقف ہو۔ خود حیدر آباد کے اخباروں میں یہ خبر آخری صفحے پر مختصر سی ہے۔ ہاں ’اعتماد‘ان ہی کی پارٹی مجلس اتحاد المسلمین کا اخبار ہے، اس میں ضرور ہو سکتی ہے۔ ملاحظہ ہو منصف کا آخری صفحہ۔ یہ محض آج دستیاب ہے، تصویر محفوظ کر کے اپ لوڈ کر بھی دوں تو یہ نہیں معلوم ہو گا کہ یہ آخری صفحہ ہے!!