ہونا تو ایسے ہی چاہئے کہ مل کر ایک ہی دن یوم آزادی منایا جائے۔ مگر دونوں ممالک کی قیادت اس سلسلہ میں کچھ کرے تو ہی کچھ ہو سکتا ہے۔شکریہ مجھے ٹیگ کرنے والوں اور مبارکباد دینے والوں کا۔ میری بھی خواہش یہی ہے کہ کاش دونوں ملکوں کا یون آزادی ایک ہی دن ہوتا۔ کل یہاں ایک ادارے COVA نے دونوں ملکوں کا مشترکہ یوم آزادی منایا لیکن اخبار میں خبر ہے کہ وی ایچ پی نے گڑبڑ کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہاں پاکستان کا جھنڈا نہیں لگانا چاہئے!!!
میری طرف سےتمام
پاکستانی اراکین کو یوم آزادی (14 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔
اور
ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔
رات کے 12بجے کے بعد انڈیا نہ بنتا تو دونوں ملکوں کا جشن آزادی ایک ہی دن ہوتا۔
شکریہ مجھے ٹیگ کرنے والوں اور مبارکباد دینے والوں کا۔ میری بھی خواہش یہی ہے کہ کاش دونوں ملکوں کا یون آزادی ایک ہی دن ہوتا۔ کل یہاں ایک ادارے COVA نے دونوں ملکوں کا مشترکہ یوم آزادی منایا لیکن اخبار میں خبر ہے کہ وی ایچ پی نے گڑبڑ کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہاں پاکستان کا جھنڈا نہیں لگانا چاہئے!!!
جی۔ آپ سب انڈین کو انگریز سے آزادی مبارکہماری طرف کے ایک محقق عقیل عباس جعفری نے کچھ پرانے آرکائیوز سے ڈھونڈ نکالی ہیں کچھ چیزیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ 1948 میں پاکستانی بیورو کریسی نے گڑبڑ کی اور 14 اگست کو یومِ آزادی منانے کا اعلان ہوا، حالانکہ دونوں ممالک 14 اور 15 کی درمیانی شب کو آزاد ہوئے تھے۔
https://www.facebook.com/notes/aqeel-abbas-jafri/پاکستان-کا-یوم-آزادی-کیا-ہے-14-اگست-1947-یا-15-اگست-1947-عقیل-عباس-جعفری/273005862714167