مثلا کیسے؟ پلیز ذرا وضاحت
مثلا کیسے؟ پلیز ذرا وضاحت
شکریہ جیرات کے 12بجے کے بعد انڈیا نہ بنتا تو دونوں ملکوں کا جشن آزادی ایک ہی دن ہوتا۔ میں نے یہاں سوالیہ نشان دیا ہے تا کہ پتہ چلے کہ یہ بات کس حد تک درست ہے۔وضاحت اس تھریڈ میں دوسرے دوستوں نے بلکہ آپ نے خود بھی کر دی شکریہ۔