انیس الرحمن
محفلین
ہندوستانی ڈراموں میں مذہب پر بہت زور ہوتا ہے۔۔۔ پتا نہیں کتنے بھجن مجھے یاد ہوگئے ہیں۔۔ ہندوستان نے اپنا مذہب پاکستان کے گھر گھر پہنچا دیا۔ اب تو اکثر منہ سے سلام کے بجائے۔ جے شری کرشنا ہی نکل جاتا ہے۔۔۔ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس میں کیا فرق یا کیا یکسانیت ہے ۔ میں نے کئی پاکستانی سیریلس دیکھےمجھے بہت حد تک ہندوستانی مسلم تہذیب کی عکاسی بھی نظر آئی اس میں ۔ میں نے آج تک کوئی بھی ہندوستانی سیریل نہیں دیکھی ۔ ہاں ایک دو سیر یل میں تھوڑا بہت کام کیا لیکن دیکھا ایک بھی نہیں ۔آپ لوگوں نے کون کون سے سیریلس دیکھے ہیں اور دونوں جگہوں کے سیریلس میں کیا فرق نظر آیا ؟میں نے پاکستانی سیریلس میں "میرے قاتل میرے دلدار" "ہم سفر""قیدتنہائی"ایک تمنا ہلکی سی "کنکر""زندگی کلزار ہے"داستان "دیکھی ہے ۔ ان میں سے ہم سفر تو میرے کلاس میں ہی دکھایا گیا تھا ۔گفتگو اگر مثالوں کے ساتھ کی جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔یا کسی سیریل میں کچھ خاص نکات کی نشاندہی کے ساتھ ۔
دوسرا ہندوستانی ڈراموں میں خواتین کی سیاستیں دکھاتے ہیں۔۔۔
بلاشبہ پاکستان کے ڈراموں کا معیار اب نہیں رہا لیکن آج بھی اگر ہندوستان کے ڈرامے 20 ہیں تو پاکستان کے ڈرامے 80 ہیں۔۔۔( کوئی سے بھی ڈرامے ہوں صرف ٹی وی کے نہیں۔۔۔)
اب کل کے میچ کا ڈرامہ ہی لے لیں۔۔۔