ہندوستانی دیہات میں فیس بک

عندلیب

محفلین
335a1i8.jpg
ننّو گوکی (poke) گیاڑی کی پوئی نورا نی نوٹلا منّو وڈّا
(تلگو زبان سمجھ میں نہ آئے تو ترجمہ کل صبح پوچھ لیجئے :grin: )​
 

شمشاد

لائبریرین
آج ہی بتا دیتیں تو اچھا تھا۔ گوگل تو اس کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے۔ اب کل تک خلجان رہے گا۔
 

مغزل

محفلین
یہ عندلیب بہن کیا شگوفہ چسپاں کرگئیں ہیں۔ ہاہہاہا
بڑی بی کے منھ میں ایک دانت نہیں اور فیس بک ۔۔ ہاہاہہاہ
عمدہ انتخاب۔۔ واہ
 

عندلیب

محفلین
ترجمہ:

میرکو پوک کر کے کاں تو بھی گیا رے ، تیرے منہ میں مٹھی پڑو۔(دکنی اردو)

(مجھے poke کر کے تو کہاں چلا گیا؟ تیرے منہ میں خاک۔)
 
Top