شکریہ عباس اوسر غزل بیٹی کا بھی۔
شگفتہ۔ میں نے تو اپنی پوری کتاب پوسٹ کر دی ہے۔ بس ایک جگہ ایک مسئلہ ہو گیا کہ کتاب کا نام نہیں بدل سکا تو اس لئے چھوڑ بیٹھا۔ تازہ کلام دوسری کتاب میں ہوگا، یہ پرانا کلام ہے جو پوسٹ کیا ہے۔ شاعری کے زمرے میں دیکھو، ربط ڈھونڈھنے میں کاہل واقع ہوا ہوں نا۔۔