ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
تینوں فارمیٹس میں وہ مصباح سے اچھا پلیئر ہے ۔ ون ڈے میں اس کی سنچریز ہیں ۔ ٹیسٹ میں وہ مصباح سے کہیں آگے ہے ۔ اور اُس نے کتنے ہی میچز آسٹریلیا کو جتوائے ہیں ۔
سمتھ کو اس وقت ٹیسٹ کا بہترین بیٹسمین سمجھتا ہوں. میں نے آپ کی ایک میچ کی مثال لانے پر یہ بات کہی تھی. کہ اتنا بہترین بیٹسمین ہوتے ہوئے بھی کتنے میچ ہارا ہے.تینوں فارمیٹس میں وہ مصباح سے اچھا پلیئر ہے ۔ ون ڈے میں اس کی سنچریز ہیں ۔ ٹیسٹ میں وہ مصباح سے کہیں آگے ہے ۔ اور اُس نے کتنے ہی میچز آسٹریلیا کو جتوائے ہیں ۔
مصباح کی بات کر رہے ہیں ناکہ اتنا بہترین بیٹسمین ہوتے ہوئے بھی کتنے میچ ہارا ہے.
میں ابھی کرک انفو نہیں کھول رہا. ذرا کپتانی ریکارڈ چیک کریں سمتھ کا.مصباح کی بات کر رہے ہیں نا
کپتانی اپنی اپنیمیں ابھی کرک انفو نہیں کھول رہا. ذرا کپتانی ریکارڈ چیک کریں سمتھ کا.