انگلینڈ کو 8 اوور میں 68 رنز درکار۔ میچ دلچسپ ہو چکا ہے۔
یاز محفلین جنوری 29، 2017 #43 حسیب نے کہا: کہاں گئیو؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاز نے کہا: نو بال ہو گئی۔ سٹوکس بچی گیئو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
حسیب نے کہا: کہاں گئیو؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاز نے کہا: نو بال ہو گئی۔ سٹوکس بچی گیئو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عبداللہ محمد محفلین جنوری 29، 2017 #46 6 اوورزمیں 51 رنز درکار۔ لگ رہا کہ کافی سنسنی خیز اختتام ہوگا۔
یاز محفلین جنوری 29، 2017 #47 عبداللہ محمد نے کہا: 6 اوورزمیں 51 رنز درکار۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے ٹی وی پہ 52 رنز درکار تھے۔ ٹی وی مختلف ہوں گے شاید۔
عبداللہ محمد نے کہا: 6 اوورزمیں 51 رنز درکار۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے ٹی وی پہ 52 رنز درکار تھے۔ ٹی وی مختلف ہوں گے شاید۔
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 29، 2017 #48 یعنی میچ انٹرسٹنگ ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ ویسے فہد اشرف بھائی ابھی نڈال کے غم سے نڈھال ہیں کیا؟
حسیب محفلین جنوری 29، 2017 #51 یاز نے کہا: چار اوور میں 32 رنز درکار۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو اوور بمرا اور دو نہرا کے ہیں امید ہے انگلینڈ کو مشکل نہیں ہو گی
یاز نے کہا: چار اوور میں 32 رنز درکار۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو اوور بمرا اور دو نہرا کے ہیں امید ہے انگلینڈ کو مشکل نہیں ہو گی
حسیب محفلین جنوری 29، 2017 #53 Sachin: "I dont understand what is the need of checking for No ball after a wicket...I mean if they keep on checking all the balls, they will get lots of No ball, but the hell they check it only after wickets...insane rule. آج تو اس رول پہ سارا غصہ نکلے گا
Sachin: "I dont understand what is the need of checking for No ball after a wicket...I mean if they keep on checking all the balls, they will get lots of No ball, but the hell they check it only after wickets...insane rule. آج تو اس رول پہ سارا غصہ نکلے گا
یاز محفلین جنوری 29، 2017 #57 نہرا کو دل کھول کے پیٹ لیا گیا ہے، جس کے بعدآخری اوور میں صرف 8 رنز درکار ہیں۔