ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش : حیدرآباد ٹیسٹ

یاز

محفلین
آج بنگلہ دیش نے کچھ فائٹ کرنے کی کوشش کی۔ دن کی ابتدا میں کافی بہتر مزاحمت بھی دکھائی، لیکن چائے کے وقفے کے قریب تمام مزاحمت دم توڑ گئی اور بنگلہ ٹیم 100 اوورز کھیل کر 250 رنز پہ آل آؤٹ ہو گئی۔ یوں ھارت نے 208 رنز سے میچ جیت لیا۔
 
Top