کیوں نہیں دیکھ سکیں گےاتوار کے میچ کے لیے میری طرف سے ابھی سے پاکستان کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں۔
میچ نہیں دیکھ سکوں گا۔
فائنل بھی یکطرفہ ہو توانڈیا پاکستان فائنل میں مزا آئے گا
سیمی فائنل تو دونوں ہی یک طرفہ رہے
آپ کے یہاں کیوں کیبل پر آتا ہے یا انٹرنیٹ پر دیکھتے ہیں؟آج جیو کے نیٹ ورک بہت پریشان کیا
آپ سنجیدہ ہیں یا پر مزاح کی ریٹنگ دوںاتوار کے میچ کے لیے میری طرف سے ابھی سے پاکستان کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں۔
میچ نہیں دیکھ سکوں گا۔