محمد علم اللہ
محفلین
یہ ساری تصویریں آپ نے کہاں سے حاصل کیں۔
لنک دیا ہے نا یار پہلی پوسٹ میںیہ ساری تصویریں آپ نے کہاں سے حاصل کیں۔
لنک دیا ہے نا یار پہلی پوسٹ میں
بی بی سی اردو سے
کہاں ڈانٹا ہے یارڈانٹ بھی رہے ہیں ہنس بھی رہے کیا ہے ۔۔۔
ایسے آپ کا ذوق کافی بلندہے ماشائ اللہ۔
اوووووننننننننننننن ہمارا ظن ایسوے کیسوے ہو سکتا ہے بھیا۔۔کہاں ڈانٹا ہے یار
یہ تو تمہارا حسن ظن ہے کہ مجھ بد ذوق کو اعلیٰ ذوق والا کہہ رہے ہو
یہ کیا ہے یاراوووووننننننننننننن ہمارا ظن ایسوے کیسوے ہو سکتا ہے بھیا۔۔
ہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہا ایسوے کیسوے کو ایسے کیسے؟؟ نہیں پڑھ سکتے آپ ہم اپنے ایک دوست سے مزاق میں کہا کرتے تھے ۔یہ کیا ہے یار
میں سمجھا کہ سچ مچ میں کوئی مختلف لفظ ہیںہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہا ایسوے کیسوے کو ایسے کیسے؟؟ نہیں پڑھ سکتے آپ ہم اپنے ایک دوست سے مزاق میں کہا کرتے تھے ۔