ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

جامعہ ملیہ میں منعقد ہونے والے چند اردو کتب میلوں میں ہم نے شرکت کی تھی۔ ویسے یہ فہرست فقط ایک ادارے کی ہے۔ :) :) :)
 
کاشف اختر

لائبریرین
وارث بھائی ! شاید آپ کی مراد اردو ادب کی کتابوں سے ہے ؟ ناول وغیرہ یا اس نوع کی کتابیں جو دلی سے چھپتی ہیں ، ان میں پرنٹ قیمت سے پچاس فی صد چھوٹ ہوتی ہے ، جیسے میں نے” شکرال کا ناسور ، اور دمشق کے قید خانے میں “یہ دو کتابیں دلی سے خریدی تھیں ۔ دونوں کتابوں پر ۱۲۰ روپئے پرنٹ ریٹ رقم ہیں ! تو اس لحاظ سے دونوں کی مجموعی قیمت پچاس فی صد چھوٹ کے بعد۱۲۰ بنتی ہے ، اب مجھے تو یاد آرہا ہے کہ شاید دمشق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی قیمت ۵۵ ہی ادا کی تھی ، یا ممکن ہے حافظہ خطا کررہا ہو ، جو کتابیں قومی کونسل برائے فراغ اردو “ کی طبع شدہ ہیں ، ان کی پرنٹ قیمت ہی بہت کم ہوتی ہے جیسے ”درس ِ بلاغت“ کی ۵۵ روپئے پرنٹ قیت ہے ،البتہ جو کتابیں کسی خاص ادارے کی مطبوع ہوتی ہیں ان کی قیمت بازاری ریٹ کے تناسب گراں ہوتی ہے ، جیسے مکتبۂ جامعہ ملیہ کی کتابیں ، ویسے اس بارے تفصیل سے وہی احباب بتا سکتے ہیں جنہیں اس مکتبے سے سابقہ پڑا ہو، میں نے جس قدر سنا تھا عرض کردیا
اس کے برخلاف
 
محمد وارث

آپ درست کہہ رہے ہیں، ادب کی کتابوں پر یہاں پاکستان میں بھی چالیس فیصد تک رعایت مل جاتی ہے۔ "پکی کتابوں" پر کم رعایت ہے۔ (یہ اصطلاح ایک کتاب فروش کی ہے جس سے میں نے کم رعایت کی شکایت کی تھی، اُس نے کہا آپ بھی تو پکی کتابیں ہی نکالتے ہیں) :)
ویسے میں نے تفرقے باز قسم کی پروپیگنڈہ کتابیں خریدی تھیں جو پاکستان میں بین تھیں اور اسمگل ہو کر بک رہی تھیں۔ ایسی کتابوں کی قیمت شاید ویسے بھی کم ہوتی ہے۔ لیکن کچھ تفاسیر جیسے ابن کثیر اور حقانی بھی تھیں اور مناسب قیمت پر تھیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)میں آج ماہنامہ اردو دنیا جنوری 2016 کا مطالعہ کر رہا تھا۔ مجهے اس میں اردو کتاب میلہ جو کہ 18 سالوں سے ہندوستان میں ہوتا ہے۔ اس میں ایک جگہ ان اٹھارہ سالوں میں فروخت کی گئ کتب کی رقم جمع کی گئی تھی جو یقیناً بہت بڑی رقم ہے۔
اس سے الحمداللہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے بهارت میں بهی محب اردو کی تعداد بہت زیادہ ہو رہی۔
زیادہ معلومات کے لئے اردو دنیا کا مطالع کریں۔

لیسٹ کی تصویر جو موبائل میں نے لی ہے۔
20160225_174607_1.jpg

الف عین الف نظامی عندلیب ابن سعید ناظم رضا مصباحی سارہ خان سید ذیشان سیدہ شگفتہ arifkarim افضل حسین
واہ، خوشی ہوئی جان کر، امید اور دعا ہے کہ مزید اضافہ ہو۔
کیا مخصوص موضوعات پر مشتمل کتب کی مانگ زیادہ ہوتی ہے یا ہر نوعیت کے عنوانات یکساں درجہ رکھتے ہیں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ درست کہہ رہے ہیں، ادب کی کتابوں پر یہاں پاکستان میں بھی چالیس فیصد تک رعایت مل جاتی ہے۔ "پکی کتابوں" پر کم رعایت ہے۔ (یہ اصطلاح ایک کتاب فروش کی ہے جس سے میں نے کم رعایت کی شکایت کی تھی، اُس نے کہا آپ بھی تو پکی کتابیں ہی نکالتے ہیں) :)
ویسے میں نے تفرقے باز قسم کی پروپیگنڈہ کتابیں خریدی تھیں جو پاکستان میں بین تھیں اور اسمگل ہو کر بک رہی تھیں۔ ایسی کتابوں کی قیمت شاید ویسے بھی کم ہوتی ہے۔ لیکن کچھ تفاسیر جیسے ابن کثیر اور حقانی بھی تھیں اور مناسب قیمت پر تھیں۔
یہ پکی کتب کون سی ہیں وارث بھائی :)
 
محمد وارث

لائبریرین
آپ کا کتب خانہ کتنا بڑا ہے وارث بھائی اور کتب کی تعداد؟
کتب خانہ تو نہیں ہے بس کتابوں کے ڈھیر ہیں :) آج سے سولہ سترہ سال پہلے (شادی سے کچھ عرصہ قبل :) ) میں نے اپنی کتابوں کو گننا چھوڑ دیا تھا تب تک دو ہزار سے زائد تھیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کتب خانہ تو نہیں ہے بس کتابوں کے ڈھیر ہیں :) آج سے سولہ سترہ سال پہلے (شادی سے کچھ عرصہ قبل :) ) میں نے اپنی کتابوں کو گننا چھوڑ دیا تھا تب تک دو ہزار سے زائد تھیں۔
یعنی سولہ سترہ سال سے آپ اس جرم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ اب اس جرم کی ایک بہت چھوٹی سی سزا یہ ہے کہ آپ کچھ تصاویر شیئر کیجیے ان کتب کی۔ (واضح رہے یہ محض چھوٹی سزا ہے فی الحال) :)

میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کافی حد تک :)
 
جی سیدہ بہن کوشش کرونگا :)
 
:)میں آج ماہنامہ اردو دنیا جنوری 2016 کا مطالعہ کر رہا تھا۔ مجهے اس میں اردو کتاب میلہ جو کہ 18 سالوں سے ہندوستان میں ہوتا ہے۔ اس میں ایک جگہ ان اٹھارہ سالوں میں فروخت کی گئ کتب کی رقم جمع کی گئی تھی جو یقیناً بہت بڑی رقم ہے۔
اس سے الحمداللہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے بهارت میں بهی محب اردو کی تعداد بہت زیادہ ہو رہی۔
زیادہ معلومات کے لئے اردو دنیا کا مطالع کریں۔

لیسٹ کی تصویر جو موبائل میں نے لی ہے۔
20160225_174607_1.jpg

الف عین الف نظامی عندلیب ابن سعید ناظم رضا مصباحی سارہ خان سید ذیشان سیدہ شگفتہ arifkarim افضل حسین

کمال ہے۔ انتہائی حیران کن معلومات۔
 
Top