کہیں خان صاحب نے کھا پی کے میں یہ والے ایک ارب پودے تو نہیں لگا دئے؟یہ اجازت اور کوشش کے بغیر اگتے ہیں اسلام آباد میں۔
کہیں خان صاحب نے کھا پی کے میں یہ والے ایک ارب پودے تو نہیں لگا دئے؟یہ اجازت اور کوشش کے بغیر اگتے ہیں اسلام آباد میں۔
لگتا ہے کہ آپ کے علاقے میں بھی بھنگ کے پودوں کی بلین ٹری سونامی کا پراجیکٹ چلایا گیا ہے۔
بلین بھنگ پلانٹ سونامیلگتا ہے کہ آپ کے علاقے میں بھی بھنگ کے پودوں کی بلینٹریسونامی کا پراجیکٹ چلایا گیا ہے۔
بھئی اب میرا اتنا اثرورسوخ نہیں ہے کہ آپ کو سی ڈی اے میں بھرتی بھی کرا دوں۔یہ کام سی ڈی اے والوں کا ہے۔۔۔
ہمارا اس سے کچھ لینا دینا نہیں!!!
تو پھر کتنا اثر رسوخ ہے؟ چپڑاسی تو لگوا سکتے ہیں کم از کم؟بھئی اب میرا اتنا اثرورسوخ نہیں ہے کہ آپ کو سی ڈی اے میں بھرتی بھی کرا دوں۔
ڈنمارک کے حالات نازک ہیں کیا؟تو پھر کتنا اثر رسوخ ہے؟ چپڑاسی تو لگوا سکتے ہیں کم از کم؟
نئے جنم کا سوچ رہے ہوں شاید۔ڈنمارک کے حالات نازک ہیں کیا؟
سید عمران ڈنمارک میں رہتے ہیں؟ڈنمارک کے حالات نازک ہیں کیا؟
خواہش کا اظہار تو آپ کی جانب سے ہوا۔ اس لیے مغالطہ ہوا کہ شاید شفٹنگ پلان کر رہے ہوں۔سید عمران ڈنمارک میں رہتے ہیں؟
یہ کونسا موقع ہے جناب؟ابھی یاد آیا کہ آج 20 اپریل ہے۔ یعنی موقع کی مناسبت سے یہ لڑی کھلی
420 (cannabis culture) - Wikipediaیہ کونسا موقع ہے جناب؟
اوہ اچھا۔ میں سمجھا تھا کہ شاید 20 اپریل کو "عالمی یومِ بھنگ" منایا جاتا ہے۔