حسیب
محفلین
نہیں جو بھی ٹیم نمبر ون بنتی ہے اسے مل جاتا ہےوہ شاید ایک سال ہمارے پاس ہی رہے۔
نہیں جو بھی ٹیم نمبر ون بنتی ہے اسے مل جاتا ہےوہ شاید ایک سال ہمارے پاس ہی رہے۔
فی الحال نمبر ون پوزیشن پاکستان کو واپس نہیں ملے گی چاہے ویسٹ انڈیز سے تینوں میچ جیت جائیں. انگلینڈ انڈیا کی سیریز کے بعد ہی پتا چلے گایہ ٹیسٹ میچ جیت کر پوزیشن پا بھی لے گا پاء جی۔
پھر ہمارے شہزادے اگر ویسٹ انڈیز کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جیسی درگت ٹیسٹ میں بھی بنائیں تب ہی ہمیں واپس ملے گی وگرنہ چند دن کی مہمان پوزیشن ہم سے روٹھ جائے گی۔
سُپر سمائلس
درست کہہ رہے ہیں آپ۔ میں نے صرف انڈیا کی پہلی پوزیشن کی خبر لکھی تھی اگر یہ بھی لکھ دیتا تو نہ جانے کیا "حشر" ہوتافی الحال نمبر ون پوزیشن پاکستان کو واپس نہیں ملے گی چاہے ویسٹ انڈیز سے تینوں میچ جیت جائیں. انگلینڈ انڈیا کی سیریز کے بعد ہی پتا چلے گا
ملک دشمن عناصر!درست کہہ رہے ہیں آپ۔ میں نے صرف انڈیا کی پہلی پوزیشن کی خبر لکھی تھی اگر یہ بھی لکھ دیتا تو نہ جانے کیا "حشر" ہوتا
فی الحال نمبر ون پوزیشن پاکستان کو واپس نہیں ملے گی چاہے ویسٹ انڈیز سے تینوں میچ جیت جائیں. انگلینڈ انڈیا کی سیریز کے بعد ہی پتا چلے گا
پاکستان کو مل بھی سکتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت ٹاپ فور ٹیموں (پاکستان، انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا) کے پوائنٹس میں صرف تین پوائنٹس کا فرق ہے۔ اب ان ملکوں کی کھیلی گئی ہر سیریز کا رینکنگ میں اثر پڑے گا۔ اس وقت انڈیا نیوزی لینڈ کی سیریز چل رہی ہے پھر پاکستان ویسٹ انڈیز، پھر بنگلہ دیش انگلینڈ، پھر آسٹریلیا جنوبی افریقہ، پھر انڈیا انگلینڈ اور پاکستان نیوزی لینڈ اور پاکستان آسٹریلیا وغیرہ وغیرہمطلب پھر "نہ" ہی سمجھیں۔سمائلس
ابھی آفیشلی انڈیا نمبر ون نہیں بنادرست کہہ رہے ہیں آپ۔ میں نے صرف انڈیا کی پہلی پوزیشن کی خبر لکھی تھی اگر یہ بھی لکھ دیتا تو نہ جانے کیا "حشر" ہوتا
یہ تو وہ پاکستانی الیکشن والے رزلٹ جو ہوتے ہیں وہ ہے، غیر مصدقہ غیر حتمی نتائج بس فرق یہ ہے کہ جیو کی جگہ کرک انفو یہ نتیچے دے رہا ہے۔ابھی آفیشلی انڈیا نمبر ون نہیں بنا
آپ نے پہلے ہی بتا دیا ہے
اپریل فولرینکنگ کی بات چل رہی ہے تو اصل موجیں اس ٹیم کی ہوتی ہیں جو یکم اپریل کو نمبر ون ہوتی ہےچاہے ایک دن کے لیے ہی سہی اسے ایک ملین ڈالر کی رقم ملتی ہے
وہ کیوں بھئی ؟وہ شاید ایک سال ہمارے پاس ہی رہے۔
حسیب بھائی نے تصحیح کی ہےوہ کیوں بھئی ؟
میرا خیال تھا کہ پوزیشن تو تبدیل ہو جائے گی، جبکہ میس سال میں ایک دفعہ ہی دی جاتی ہے.نہیں جو بھی ٹیم نمبر ون بنتی ہے اسے مل جاتا ہے
حسیب بھائی نے تصحیح کی ہے
.