ہندوستان کا پہلا اردو تحریر اخبار آن لائن

الف عین

لائبریرین
ابھی معلوم ہوا کہ ہندوستان کا نیشنل لیول اردو کا واحد اخبار اب اردو تحریر میں آن لائن دستیاب ہے، اگرچہ کہ یہ مکمل صورت نہیں۔ بہر حال دیکھیں
http://saharaurdu.in/
یہ درج ذیل شہروں سے نکلتا ہے:
لکھنو
گورکھپور
ممبئی
کولکاتا
پٹنہ
حیدرآباد
كانپور
بنگلور
اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس کا فیوی آئیکون اپنا ٹکس ہے، پنگوئین!!
 

فرضی

محفلین
اچھی سائت ہے لیکن اردو کے کوئی خاص فونٹ استعمال نہیں ہورہے، بلکہ ونڈوز ڈیفالٹ فونٹ کا استعمال ہوا ہے۔ جو اردو کو کافی بھدا بنا دیتا ہے۔
 
Top