بلی نوں چھچھڑیاں دے خواب !
مع السلام
ٹھیک ہے۔ پھر ایک تیسری جنگ عظیم یعنی جوہری جنگ کیلئے اپنے آپ کو تیار کر لیتا ہوں۔بھائیو قربانی تو دینی ہی ہو گی لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ پھر انجام کیا ہو گا۔
اسی متحدہ ہندوستان پر پھر سے مسلمانوں کا راج ہو گا۔
اور یہ کوئی معمولی واقعہ تو نہیں۔۔۔۔۔ہر بڑا واقعہ قربانی تو مانگتا ہی ہے۔۔۔یہ اس دنیا کا دستور ہے۔۔۔۔۔
اللہ کی سنت ہے کہ جو جتنی بڑی قربانی اور مجاہدہ کرتا ہے اتنا بڑا رتبہ پاتا ہے۔۔۔۔
قربانی تو ایک آزمائش کا نام ہے۔۔۔۔جو پورا اترا کامیاب اور جس نے بزدلی دکھائی، جس نے moderation, کا نام لیا، جس نے کافروں کو دوست سمجھا وہ کہاں کی اور کس قسم کی جیت کی بات کرتا ہے۔۔۔۔
بھائیو قربانی تو دینی ہی ہو گی لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ پھر انجام کیا ہو گا۔
اسی متحدہ ہندوستان پر پھر سے مسلمانوں کا راج ہو گا۔
اور یہ کوئی معمولی واقعہ تو نہیں۔۔۔۔۔ہر بڑا واقعہ قربانی تو مانگتا ہی ہے۔۔۔یہ اس دنیا کا دستور ہے۔۔۔۔۔
اللہ کی سنت ہے کہ جو جتنی بڑی قربانی اور مجاہدہ کرتا ہے اتنا بڑا رتبہ پاتا ہے۔۔۔۔
قربانی تو ایک آزمائش کا نام ہے۔۔۔۔جو پورا اترا کامیاب اور جس نے بزدلی دکھائی، جس نے moderation, کا نام لیا، جس نے کافروں کو دوست سمجھا وہ کہاں کی اور کس قسم کی جیت کی بات کرتا ہے۔۔۔۔
ٹھیک ہے۔ پھر ایک تیسری جنگ عظیم یعنی جوہری جنگ کیلئے اپنے آپ کو تیار کر لیتا ہوں۔