لا جواب شراکت ہمیشہ خوش رہیں
ڈاکٹر جمیل الرحمٰن محفلین اگست 11، 2014 #24 گویا آج سوداؔ کو 233 سال بیت گئے مگر جیسے آپ آج بھی سخن پرداز ہیں، اور یہ شعر ؏ آوارگی سے خوش ہوں میں اتنا کہ بعدِ مرگ ہر ذرّہ میری خاک کا ہووے ہوا پرست بہت ہی بہترین شعر ہے۔ فرخ بھائی آپ کے انتخاب کی داد دیتا ہوں۔
گویا آج سوداؔ کو 233 سال بیت گئے مگر جیسے آپ آج بھی سخن پرداز ہیں، اور یہ شعر ؏ آوارگی سے خوش ہوں میں اتنا کہ بعدِ مرگ ہر ذرّہ میری خاک کا ہووے ہوا پرست بہت ہی بہترین شعر ہے۔ فرخ بھائی آپ کے انتخاب کی داد دیتا ہوں۔