اس مد میں کچھ مواد اپنی طرف سے بھی اہل محفل کے لیے عنائیت کیجئے تاکہ سیکھنے میں مزید آسانی ہو ۔ہم بھی ہندوستان سے ہے۔ جناب دوست صاحب کا اتنا کہنا تو ٹھیک ہے کہ ہندی ورن مالا (حروف تہجی) اردو کی مدد سے سیکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن ہندی بہت مختلف ہے الفاظ میں بھی اردو سے۔
بالکل تبسم آپی۔ تو پھر شروع کرتے ہیں سکھانا تیلگو۔آپ سب نے ٹھیک کہا ہے کے اردو سے ہندی سیکھ سیکتے ہیں پرتھوڑی مشکل ہو گی اگر آسانے کے ساتھ سیکھناہے تو آپ کو تیلگو کی بھی جان کا ری ہونی چاہے کیوں کے اس سے ہی آپ آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں جس کو تیلگوآگئی وہ ہندی تو ہنستے ہوئے سیکھ لے گا ہندی پڑھ نے میں اردو جے سی ہو تی زرور ہے پر اس کے سارے الفاظ کی آوزین تیلگو کے الفاظ سے ملتے ہوئے ۔
اشتیاق علی صاحب! فی الحال تو عبرانی کا دھاگہ کھولا ہے۔اس مد میں کچھ مواد اپنی طرف سے بھی اہل محفل کے لیے عنائیت کیجئے تاکہ سیکھنے میں مزید آسانی ہو ۔
یہ عبرانی زبان کا دھاگہ کہاں کھولا ہے ذرا اس کا لنک عنائیت کیجئے۔ مگر ہندی کے بارے میں بھی اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔اشتیاق علی صاحب! فی الحال تو عبرانی کا دھاگہ کھولا ہے۔
اسکا مطلب ہے آپ تیلگو سے واقیف ہیںبالکل تبسم آپی۔ تو پھر شروع کرتے ہیں سکھانا تیلگو۔
واہ آپ کو تیلگو بھی آتی ہے۔ بہت خوب ۔بالکل تبسم آپی۔ تو پھر شروع کرتے ہیں سکھانا تیلگو۔
اگر آپ آندھرا پردیش سے ہیں تو ہم آپ کے پڑوسی ہیں۔اسکا مطلب ہے آپ تیلگو سے واقیف ہیں
یہ رہا ربط:یہ عبرانی زبان کا دھاگہ کہاں کھولا ہے ذرا اس کا لنک عنائیت کیجئے۔ مگر ہندی کے بارے میں بھی اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔
بہت اچھا کیا ۔ میں ابھی دیکھتا ہوں اس دھاگے کو۔
ہندی کے بارے میں کس طرح کی رائے درکار ہے؟مگر ہندی کے بارے میں بھی اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔
اس جواب میں جو آپ نے ذکر کیا ۔ اس طرز کی ۔ہم بھی ہندوستان سے ہے۔ جناب دوست صاحب کا اتنا کہنا تو ٹھیک ہے کہ ہندی ورن مالا (حروف تہجی) اردو کی مدد سے سیکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن ہندی بہت مختلف ہے الفاظ میں بھی اردو سے۔
ہاں اس کا یہ مطلب تھا کہ اردو کا ذخیرہ الفاظ عربی، فارسی وقدیم ترکی سے بنا ہے۔ اور ہندی کے ذخیرہ الفاظ کا اکثر حصہ سنسکرت وغیرہ سے مل کر بنا ہے۔ اردو کے الفاظ بیشک اس میں موجود ہیں لیکن ان کا استعمال بول چال یا فلمی دنیا تک محدود ہے۔ جب بات آئے شدھ ہندی کی تو پھر اکثر وبیشتر اردو دھری رہ جاتی ہے۔اس جواب میں جو آپ نے ذکر کیا ۔ اس طرز کی ۔
شدھ ہندی شاید ہی کوئی سیکھے گا میرے خیال سے ہندی ابجد سسٹم ہی سمجھا دیا جائے تاکہ لوگ ہندی زبان میں لکھے گئے الفاظ تو کم از کم پڑھ سکیں۔ہاں اس کا یہ مطلب تھا کہ اردو کا ذخیرہ الفاظ عربی، فارسی وقدیم ترکی سے بنا ہے۔ اور ہندی کے ذخیرہ الفاظ کا اکثر حصہ سنسکرت وغیرہ سے مل کر بنا ہے۔ اردو کے الفاظ بیشک اس میں موجود ہیں لیکن ان کا استعمال بول چال یا فلمی دنیا تک محدود ہے۔ جب بات آئے شدھ ہندی کی تو پھر اکثر وبیشتر اردو دھری رہ جاتی ہے۔
جی جی۔ میں نے ایسے ہی کہہ دیا آپ نے اظہار رائے کے لیے کہا تو۔شدھ ہندی شاید ہی کوئی سیکھے گا میرے خیال سے ہندی ابجد سسٹم ہی سمجھا دیا جائے تاکہ لوگ ہندی زبان میں لکھے گئے الفاظ تو کم از کم پڑھ سکیں۔
صرف پڑھ نے کے ہد تک کے لیے آپ بس تیلگو کے آاٰ ی یٰ اور گُنی تال سیکھ لیں اس سے آپ بہت جلد دی سیکھ سکتے ہیں بس آپ کو ہندی کے الفاظ کی ہی پہچان سیکھ نی باقی رہے جائے گی ۔ وہ ہی اگر آپ اردو سے سیکھ نے میں جا ئیں گے تو آپ کو مشکل ہو گی ہی ساتھ میں بہت وقت بھی لگ سکتا ہے ۔شدھ ہندی شاید ہی کوئی سیکھے گا میرے خیال سے ہندی ابجد سسٹم ہی سمجھا دیا جائے تاکہ لوگ ہندی زبان میں لکھے گئے الفاظ تو کم از کم پڑھ سکیں۔