ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

اشتیاق علی

لائبریرین
हम भि साबक का इंतचार कर राहौं हैं ہم بھی سبق کا انتظار کر رہے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہندی کا یہ جملہ کیا درست لکھا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
درست یوں ہوگا
हम भी सबक़ का इंतेज़ार कर रहे हैं।
نقطے یا بندیاں اضافی ہیں، ہندی والے انتجار بھی آرام سے لکھ سکتے ہیں، لیکن میں ہمیشہ اردو الفاظ درست لکھتا ہوں۔
 

یونس عارف

محفلین
मैं भी इंतेज़ार कर रा हूँ

कुछ भाषाविद हिन्दी और उर्दू को एक ही भाषा समझते हैं
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ یونس، تم تو ودوان ہو ہندی کے۔۔ شاید پہلے جملے میں محض ٹائپو ہو۔
कर रहा हूं
 

مجاز

محفلین
ہندی کے مزید اسباق نہیں ہیں کیا؟؟ ہماری معلمہ صاحبہ تو پھر آئی ہی نہیں وہاں :(
 
Top