ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔۔۔

السلام علیکم
مجھے ہندی فونیٹک کی بورڈ درکار ہے۔اگر کسی نے خود استعمال کیا ہو تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں۔(کیونکہ گوگل پر تو میں نے بھی سرچ کرلیا ہے مگر آپ کا مجرب کی بورڈ کون سا ہے اور کیسا ہے؟ ;-))
 
السلام علیکم
محترم جناب الف عین میں آپ کا بے حد ممنون و مشکور ہوں اور معذرت چاہتا ہوں کہ دیر سے شکریہ ادا کیا۔
کی بورڈ نے مجھے بے حد مدد دی ہے۔ لیکن ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس کیبورڈ میں موجود رائیٹ آلٹر اور کنٹرول آلٹر والے شارٹ کٹس کو کسی اور کمبنیشن میں کیوں نہیں رکھا گیا؟ دراصل رائیٹ آلٹر اور کنٹرول آلٹر تو ونڈوز کے کچھ ڈیفالٹ شارٹ کٹس بھی ہیں نا۔۔۔
امید ہے اپنی بات سمجھا پایا ہوں۔
دیگر یہ کہ کیا قرآن مجید کا ہندی یونیکوڈ یا پی ڈی ایف ترجمہ مل سکتا ہے؟
عین نوازش ہوگی۔جزاکم اللہ
 
Top