میرے خیال میں پہلے ایک طریقہ کار بنالیا جائے کہ ورنہ اسطرح تو آپ لوگ بتاتے رہیں گے لیکن ترتیب نہیں بن پائے گی۔
میرے خیال میں پہلے ایک ترتیب بن جائے کہ پہلے کیا کرنا ہے پھر کیا کرنا ہے تو آسانی رہے گی۔
میرے خیال میں تو سب سے پہلا کام یہ ہونا چاہیے کہ ہندی کے تمام الفاظ ترتیب سے یہاں دیے جائیں اور ساتھ میں ان کو ادا کرنے کا طریقہ
اگر یہ ہوجائے تو آدھی ہندی تو ویسے ہی آجائے گی