تقی الحسن
محفلین
یہاں پر چیک کریںمیرے پاس Zekr ہے لیکن Zekr-IndoPak نہیں۔ اسے ڈھونڈتا ہوں۔ اگر متن اور فونٹ کا یونیکوڈ درست کرنا پڑا تو مجھے کچھ وقت لگ جائے گا۔
--
ذکر کا پاکستانی شمارا یہاں پہ ہے لیکن مفت نہیں ہے۔ https://ahmedgraf.com/zekr-quran-project/
zekr-IndoPak - Google Drive
اس میں فولڈر قرآن سمپل فائل انڈوپاک اور عثمانی قرآن دونوں متن بھی موجود ہیں ۔
آخری تدوین: