کیا ہے ان کا نام ؟واقعی نسبت نہیں جاتی۔ ترک و منگول نسبت بھی ابھی تک برقرار ہے ابن سعید کے نام میں۔
سعود عالم خانکیا ہے ان کا نام ؟
واہ۔ بہت خوب! بہت سی داد قبول فرمائیے ۔ کیا ذہنِ رسا پایا ہے۔میں سمجھا آپ ان "ہند کے شاعروں" کی بات کر رہی ہیں:
ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس
آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار
علامہ
ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہمیں سمجھا آپ ان "ہند کے شاعروں" کی بات کر رہی ہیں:
ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس
آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار
علامہ
معلوم نہیں تھا کہ 'ہند کے شاعروں' کی اتنی مانگ ہے، ورنہ ہم بھی شاعر بننے کی کوشش ضرور کرتےکیا یہاں محفل میں ہند کے شاعر یا شاعرات ہیں اگر پلیز بتائیں
اردو کا بیج ہند کی زمین سے پھوٹا ہے۔ اردو ہند کے بغیر ادھوری ہے۔ باقی بات شعراء کی ہو تو ہم پاکستانی بصد فخر ایک ایسے عظیم شاعر کو اپنا استاد تسلیم کرتے ہیں جنہیں اعجاز عبید کہتے ہیں نہ صرف ہمارے استاد بلکہ دوست ، بڑے اور مجسمہ شفقت و عنایت بھی ہیں اور ان کا تعلق بھی بلاد ہند سے ہی ہےمعلوم نہیں تھا کہ 'ہند کے شاعروں' کی اتنی مانگ ہے، ورنہ ہم بھی شاعر بننے کی کوشش ضرور کرتے
پاکستان سے ہیں۔ اور رہائش امریکہ میں ہے۔ظہیراحمدظہیر شاعر نہیں یا ہند کے نہیں؟؟؟
بہت خوب زیک ۔۔۔سعود عالم خان
اباو اجداد کا تعلق تو ہند وستان سے ہے ۔۔۔۔ظہیراحمدظہیر شاعر نہیں یا ہند کے نہیں؟؟؟
س لگا لیںاباو اجداد کا تعلق تو ہند سے ہوگا ۔۔۔۔