ہنستی بستی زندگی

محمداحمد

لائبریرین
ایک گھر سے ہمیشہ ہنسنے کی آوازیں آتی رہتی تھیں۔

لوگ حیران تھے کہ ایسی کیا بات ہے جو یہ لوگ ایسی ہنستی بستی زندگی گزار رہے ہیں۔

کسی نے صاحب خانہ سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ایسی تو کوئی بات نہیں ہے بس بیگم جوتا کھینچ کے مارتی ہیں لگ جاتا ہے تو وہ ہنستی ہیں اور نہیں لگتا تو میں ہنستا ہوں۔ :)
 
Top