ہنستے رہو

شمشاد

لائبریرین
اگر ایک موٹی عورت بس کے انتظار میں کھڑی ہو تو اسے کیا کہیں گے؟
A. Moti-vating

ایک بیوی اور ایک گھڑی میں کیا فرق ہے؟
ایک بگڑتی ہے تو بند ہو جاتی ہے۔
دوسری بگڑتی ہے تو شروع ہو جاتی ہے۔

ڈاکٹر : کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے؟
مریض : ہو گا ہو گا، پچھلے 25 سال سے میرا خون جو چُوس رہی ہے۔

ایک موبائیل اور شادی میں کیا فرق ہے؟
دونوں حالتوں میں " اور تھوڑا رک جاتے تو اچھا ماڈل مل جاتا"

ایک آدمی نے سادھو سے پوچھا، میری بیوی بہت پریشان کرتی ہے۔ کوئی اوپائے بتائیے۔
سادھو بولا۔ اوپائے ہوتا تو میں سادھو کیوں بنتا۔
 
فرخ

محفلین
بہت اچھے

شمشاد بھائی، یہ اس طرح کے لطیفے شادی کے تجربات کی عکاسی تو نہیں کر رہے :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تجربات کا نچوڑ ہے جناب اور میرے اکیلے کے تجربات نہیں، اس میں بہت سارے لوگ شامل ہیں۔

لگے ہاتھوں آپ بھی اپنا کوئی تجربہ بیان کر دیں۔
 
فرخ

محفلین
یہ تجربات کا نچوڑ ہے جناب اور میرے اکیلے کے تجربات نہیں، اس میں بہت سارے لوگ شامل ہیں۔

لگے ہاتھوں آپ بھی اپنا کوئی تجربہ بیان کر دیں۔

میرے تجربے کےلئے تو آپ جیسے بڑوں کی دعائیں‌چاہئیں، کہ پہلے اللہ تعالٰی کوئی اچھی سی بیگم عطا فرمائیں، پھر تجربے کی نوبت آئے گی۔
:battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
صاحب شریعت میں بیویاں اور ہیں تو ضرور لیکن شریعت میں ایک شرط یہ بھی ہے کہ سب کے ساتھ انصاف کرو اور برابر کا سلوک کرو۔ تو جناب یہاں تو ایک کے ساتھ ہی انصاف نہیں کر پا رہے تو "اوروں" کے ساتھ کیسے کریں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے تجربے کےلئے تو آپ جیسے بڑوں کی دعائیں‌چاہئیں، کہ پہلے اللہ تعالٰی کوئی اچھی سی بیگم عطا فرمائیں، پھر تجربے کی نوبت آئے گی۔
:battingeyelashes:

آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔

بیگم پہلے تو اچھی ہی ہوتی ہے۔ بعد میں معلوم نہیں کیا ہو جاتا ہے۔

آپ کے تجربات کے منتظر ہیں۔
 
Top