Fari
محفلین
بیگم پہلے تو اچھی ہی ہوتی ہے۔ بعد میں معلوم نہیں کیا ہو جاتا ہے۔
جی بالکل بعد میں اور بھی اچھی ہو جاتی ہیں-
بیگم پہلے تو اچھی ہی ہوتی ہے۔ بعد میں معلوم نہیں کیا ہو جاتا ہے۔
اللہ رحم کرے۔۔تو مرد کہتے رہیں، ان پہ تو اعتبار ہی نہیں کرنا چا ہیے--
سچائی اور حقیقت معلوم کرنے کے لیئے یہ تجربہ بالکل ضروری نہیں ہے جناب-----اللہ رحم کرے۔۔
لگتا ہے آپ کی شادی ہو چُکی ہے؟؎
سچائی اور حقیقت معلوم کرنے کے لیئے یہ تجربہ بالکل ضروری نہیں ہے جناب-----