ہنسنا منع ہے ۔۔۔

مخلص انسان

محفلین
رفتہ رفتہ ہر پولیس والے کو شاعر کر دیا
محفلِ شعر و سخن میں بھیج کر سرکار نے
سنا ہے ایک قیدی صبح کو پھانسی لگا کر مر گیا
رات بھر غزلیں سنائیں جو اس کو تھانیدار نے
 

مخلص انسان

محفلین
ﺍﯾﮏ ﻓﻮجی نے ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ ۔
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﯾﮧ ﺗﮭﮯ۔
" ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺸﮑﻞ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺴﺮ ﺁﻓﺲ والے ﺧﻄﻮﻁ ﮐﮭﻮﻝ لیتے ہیں ۔"
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﻥ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺳﻨﺴﺮ ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻂ ﻣﻼ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ۔
" ﮨﻢ ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻻ ﮐﺮ ﺗﮯ ، ﯾﮧ ﮨﻢ ﭘﺮ ﻏﻠﻂ ﺍﻟﺰﺍﻡ "
 

مخلص انسان

محفلین
ڈاکٹر " آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے ؟ "
مریض " جی وہ !! بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی "
ڈاکٹر " تو کھانے سے انکار کر دیتے "
مریض " جی وہ ہی تو کیا تھا ۔۔۔ "
 

مخلص انسان

محفلین
آپ کی ساس فوت ہوگئیں ہیں ، آپ کیا کہتے ہیں ؟
انہیں دفنایا جائے
جلایا جائے یا
پانی میں بہا دیا جائے

۔ ۔ ۔
رسک لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ، تینوں کام کئے جائیں
 

مخلص انسان

محفلین
ایک دفعہ لکس والوں نے مجھ سے پانچ کڑور کا سال پوچھا : بتائیے پاکستان میں وہ کون ہے جو سال میں ایک بار نہاتا ہے؟
یقین کرو دوست پانچ کڑور کو لات مار دی مگر
۔
۔
آپ کا نام نہیں بتایا
 

سارہ خان

محفلین
ایک خوبصورت لڑکی ایک میڈیکل اسٹور کے سامنے کافی دیر سے کھڑی تھی.دکان میں بہت رش تھا اور وہ بھیڑ چھٹنے کا انتظار کر رہی تھی. بہت دیر بعد جب دکان میں کوئی گاہک نہیں بچا، تو وہ لڑکی دکان میں آئی. ایک سیلزمین کو دھیرے سے بلایا آہستہ سے ایک کاغذ سیلزمین کی طرف بڑھایا اور دھیرے سے بولی . . . . . . . . . .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ بھیا، میری ایک ڈاکٹر کے ساتھ شادی طے ہو گئی ہے. آج ان کی پہلی چٹھی آئی ہے. تھوڑا پڑھ کر سنادیں گے کیا لکھا ہے؟
 

مخلص انسان

محفلین
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ 9 ﻓﭧ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔۔ ؟؟
ﺑﺎﺑﺎ " ﻧﮩﺮ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ہے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 8 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ہے ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 7 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ ہے 6 ﻓﭧ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ہے ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ۔۔۔۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔ "
 
Top