ہنسنا منع ہے

پٹھان نے پہلی بار روزہ رکھا
دوپہر میں ھی نڈھال ہوگیا اور ایف ایم پر کال کردی
ہوسٹ: جی کیا سننا پسند فرمائیں گے۔
پٹھان: ھم کو مغرب کا آذان سنوادو
 

شمشاد

لائبریرین
ایک پٹھانے نے روزہ رکھا، اوکھے سوکھے ہو کر ایک روزہ مکمل کر لیا۔
شام کو ایک دوست آیا اس نے بتایا کہ فلاں پیر بہت پہنچا ہوا پیر ہے۔ جو مانگو مراد پوری ہوتی ہے۔

وہ اس کے ساتھ پیر صاحب کے پاس گیا اور پیر صاحب کی خاصی مالی خدمت کی۔
پیر صاحب خوش ہو کر کہنے لگے، بولو کیا چاہیے۔
خان صاحب کہنے لگے کل عید کرا دو۔
 

عدیل منا

محفلین
میری بیٹی نے آج مجھ سے سوال کیا۔
پاپا! آپ کو پتا ہے روزہ نہ لگنے کی دعا کیا ہے؟
میں نے کہا، نہیں۔ تو کہنے لگی۔ یا اللہ! مجھے روزہ نہ لگے۔ آمین۔
میرا ہنس ہنس کے برا حال ہوگیا۔
 
Top