قرۃالعین اعوان
لائبریرین
رنگ برنگے شگوفوں کی تعداد کھلتے کھلتے دو ہزار تک پہنچ گئی اور پتا بھی نہ چلا۔۔۔۔!
یہاں سے وہاں تک خوشبو سی پھیل گئی۔۔۔
عینی کو یہ ہنستے مسکراتے چمکتے دمکتے دو ہزار مراسلے بے حد مبارک ہوں۔۔!
یہاں سے وہاں تک خوشبو سی پھیل گئی۔۔۔
عینی کو یہ ہنستے مسکراتے چمکتے دمکتے دو ہزار مراسلے بے حد مبارک ہوں۔۔!
میاؤں میاؤں دو ہزار ہو بھی گئے۔۔۔۔!
عینی پری! دعا ہے کہ آپ سدا یونہی ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔!
شاد آباد رہیں۔۔۔۔!