ڈور سخن؟
کاشف اسرار احمد محفلین جنوری 25، 2015 #63 اسامہ سر.۔ ڈائری میں اُن دنوں کے، ورق سادہ موڑ کر کی، سرابِ آرزو، ازبر، کہانی ان کہی آخری تدوین: جنوری 25، 2015
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جنوری 25، 2015 #64 کاشف اسرار احمد نے کہا: آرضو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آرزو؟؟؟؟ آخری تدوین: جنوری 25، 2015
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جنوری 25، 2015 #67 کاشف اسرار احمد نے کہا: اسامہ سر.۔ ڈائری میں اُن دنوں کے، ورق سادہ موڑ کر کی، سرابِ آرزو، ازبر، کہانی ان کہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ورق فعو ہے نہ کہ فاع۔ البتہ ورقہ جو کہ دراصل فعِلن ہے ، اسے اردو میں فعْلن بھی باندھ لیا جاتا ہے ، حرکت اور برکت کی طرح۔
کاشف اسرار احمد نے کہا: اسامہ سر.۔ ڈائری میں اُن دنوں کے، ورق سادہ موڑ کر کی، سرابِ آرزو، ازبر، کہانی ان کہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ورق فعو ہے نہ کہ فاع۔ البتہ ورقہ جو کہ دراصل فعِلن ہے ، اسے اردو میں فعْلن بھی باندھ لیا جاتا ہے ، حرکت اور برکت کی طرح۔
کاشف اسرار احمد محفلین جنوری 26، 2015 #69 ڈائری میں اُن دنوں کے، موڑ کر سادہ ورق کی، سرابِ آرزو، ازبر، کہانی ان کہی اب کچھ شکل بہتر ہوئی سر ۔۔