محمد تابش صدیقی
منتظم
ما شاء اللہ۔
روٹ کب کر رہی ہیں اس کو؟
روٹ کب کر رہی ہیں اس کو؟
ما شاء اللہ۔
روٹ کب کر رہی ہیں اس کو؟
سچی بات ہے میں نے سب سے پہلےایکس ڈے اے فورم ہی دیکھا روٹ کرنے کے لیے لیکن ابھی تک کوئی محفوظ طریقہ نظر سے نہیں گزراما شاء اللہ۔
روٹ کب کر رہی ہیں اس کو؟
کیا ہر اینڈروئیڈ ڈیوائس کو روٹ کرنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے؟سچی بات ہے میں نے سب سے پہلےایکس ڈے اے فورم ہی دیکھا روٹ کرنے کے لیے لیکن ابھی تک کوئی محفوظ طریقہ نظر سے نہیں گزرا
کوششوں پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔کافی کوششوں کے بعد
کوششوں پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
یہاں ہواوے فون کسی کے استعمال میں نہیں دیکھا۔ کیسا فون ہے؟
نو کمنٹس
کیوں کہ ہیواوے مجھے اچھا نہیں لگتا
ویسے اگر تفصیلی پوسٹ مارٹم کیا جائے تو 1080 یعنی 2 میگا ڈسپلے تو اب عام سی چیز ہو گئی ہے
4000 ایم اے ایچ بیڑی یعنی بارہ گھنٹے تک آپ نانسٹاپ استعمال کر سکتے ہیں
باقی کچھ خاص نہیں ہے