غدیر زھرا
لائبریرین
رفتہ رفتہ منقلب ہوتی گئی رسمِ چمن
دھیرے دھیرے نغمۂ دل بھی فغاں بنتا گیا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
جس طرف بھی چل پڑے ہم آبلہ پایانِ شوق
خار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا
السلام علیکم!
منتظمینِ محفل اور اراکینِ محفل کو اردو محفل کے پانچ ہزار اراکین مکمل ہونے پر بےحد مبارکباد
اس بے مثل بزم کو سجاتے ہوئے اس کی ترقی کے خواب دیکھنے والی آنکھیں آج کس قدر روشن ہوں گی۔۔دہائیوں کے اس سفر میں راہنمائی کے فرائض سر انجام دینے والوں کا شکریہ کہ جن کی بدولت یہ خوشگوار سفر جاری رہا
دعا ہے کہ محفل کا یہ خوبصورت کارواں یونہی بڑھتا رہے آمین
رنگِ محفل میں نظر آتا ہے اک رنگِ دگر
تیری محفل کے سوا بھی کچھ تری محفل میں ہے