ہوشیار۔ آج اپریل فول ہے۔

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ہوشیاررہیں۔ آج اپریل فول ہے۔ کیونکہ آج کے دن لوگ ایکدوسروں کو بیوقوف بناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ مذاق ہے مذاق بھی ایساہوناچاہیے کہ کسی دوسرے کوکوئی تکلیف نہ ہواوراسکوجلدہی بتادیناچاہیے اورہاں کسی بھی دل کے مریض کے ساتھ یابلڈپریشرکے مریض کے ساتھ کوئی مذاق نہیں کریں کہ وہ اسکی زندگی کادیاہی بجادے یااسے کوئی سخت نقصان پہنچائے۔

والسلام
جاویداقبال
 
تیشہ

محفلین
Smilie_49_DCL5U5.jpg

شمشاد ص ۔ :cry: کتنے دکھُ کی بات ہے میں سخت بیمار ہوں اور رات آپکو بتاکر گئی کہ میں نائن نائن نائن میں جارہی :cry: دعا کریں۔
اور
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

آپ مزے سے ادھر ادھر گپیں لگا رہے ہیں یہ نا سوچا باجو کا حال ہی پوچھ لیں :? :cry:
بھابھی دیکھ لیں ۔ ۔؟ :(
 
تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

اور زکریا ؟
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

آج میں نے فسٹ اپریل کی بجائے اگر فائف اپریل منا ہی لیا تھا تو ۔ خیر خبر تو پوچھ لیتے
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

لگتا ہے گہری نیند سے ابھی بھی بیدار نہیں ہوئے ۔ :? گھوڑے بیچ کر سورہے ہیں کیا ۔؟ :p
 
سارہ خان

محفلین
lol.۔۔ باجو یہ نئی روایت شروع کی ہے آپ نے 5 کو اپریل فول منانے کی ۔۔ :roll: ۔۔ زکریا نے تو تھریڈ اوپن کیا ہے آپ کے لئے ۔۔ لیکن آپ نے تو بتا بھی دیا اتنی جلدی :roll: ۔۔۔ تھوڑا سا تو اور پریشان کرنا تھا ابھی ۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا ۔ میری بیماری کا ٹاپک کیوں کر لکھکر ڈیلیٹ کردیا آپ نے؟ :laugh: :laugh: :laugh:

آپ تو ڈرتے رہے اپریل فول بناتے ہوئے ۔ میں نے بھلے پانچ کو بنا لیا بن تو گئے ۔ :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
lol.۔۔ باجو یہ نئی روایت شروع کی ہے آپ نے 5 کو اپریل فول منانے کی ۔۔ :roll: ۔۔ زکریا نے تو تھریڈ اوپن کیا ہے آپ کے لئے ۔۔ لیکن آپ نے تو بتا بھی دیا اتنی جلدی :roll: ۔۔۔ تھوڑا سا تو اور پریشان کرنا تھا ابھی ۔۔۔ :p

:laugh: :laugh: افُ :laugh:

ہنس ہنس کر میں اور اقراہ لوٹ پوٹ ہورہی ہیں ۔

زکریا نے بڑی دیر کردی ٹاپک کھولتے ہوئے ۔ اتنی دیر مجھ سے برداشت نہیں ہوتا نا سارہ ۔ نا ہی اتنی دیر مجھ سے سنجیدہ رہنے ہوتا ہے :laugh:
میں تو رات تین بجے ہی شمشاد ص ۔۔ ، اورزکریا کو بتا کر روانہ ہوئی تھی ایمرجنسی کو ۔
:laugh:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:

:p :p :p ۔۔۔ رات کو 3 بجے بھی چین نہیں آپ کو باجو۔۔۔ چلو جس کو بنانا تھا آپ کو وہ تو بن گئے ۔۔۔ :wink: ۔۔۔ شمشاد بھائی عقلمند نکلے کہ انہوں نے تھریڈ نہیں اوپن کیا۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
چھٹیاں چل رہی ہیں نا آجکل ذرا نیند دیر سے ہی آتی ہے ۔ :p شمشاد ص کو میں نے بڑی ڈراوانی قسم کی ای میل کی ۔ کہ نائن نائن نائن آہی رہی ہے بس میں جانے کو تیار ہوں دعا کریں :cry:

:roll: صبح ہوگئی نا زکریا کا کوئی جواب آیا مجھے پتا چل گیا ذکریا گھوڑے بیچ کر سوچکے ورنہ ہر منٹ بعد میل آتی ہے ۔ :lol: :lol:
شمشاد ص ، :oops: بجائے دعا کرنے کروانے کے مجھے لکھ رہے باجو آپ تو بڑی ہمت والی ہیں ہمت رکھئیے حوصلہ ،
اقراہ شمشاد ص کا جواب سنکر ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوئی کہ امی کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ آپ نے جن کو فول بنایا ہے شاید وہ آپکو بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں :laugh:

زکریا نے وہ ای میل ہی اب مورننگ میں اٹھکر دیکھی :laugh:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت خوب باج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و،
سب کوپریشان کرکے خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

والسلام
جاویداقبال
 
تیشہ

محفلین
تو فسٹ کو کونسا کسی نے بننا تھا :p اس لئے میں نے اپریل فول چار کو بنا لیا ۔ بن تو گئے نا :lol:
 
Top