ہوم ڈیلیوری سروس

شمشاد

لائبریرین
th_HomeDelivery.jpg


اگر آپ رمضان میں تھکے ہوئے ہیں اور کھانا پکانے کو جی نہیں چاہ رہا تو کوئی بات نہیں۔ ہوم ڈیلیوری سروس سے فائدہ اٹھائیں۔ ایک برگر اور کوک کا ایک ٹن اہل خانہ کے لیے کافی ہو گا۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
چیٹینگ :? :roll: اسکو تو میں نے اپنے شادی دفتر میں کھڑا کیا ہوا ہے کہ نہ جانے کب کہاں کسی کو پسند آجائے ، اور آپ میرے رشتوں کو
ڈیلیوری کے لئے چرائے بیٹھے ہیں ، :roll:
 

تیشہ

محفلین
:D مرد حضرات کے لئے خصوصی رعایت کہ کوک ٹن و برگر کے ساتھ ساتھ یہ خاتون بھی فری میں ۔ :D پہلے آئیے پہلے پائیے ۔
buy 1 get 2 free,
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں یورپ کی بات نہیں کر رہا، وہ تو گاڑیوں میں آتی ہوں گی، یہاں تو بعض جگہوں پر سائیکل چلانے کی بھی پگڈنڈی نہیں ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بھائی میں یورپ کی بات نہیں کر رہا، وہ تو گاڑیوں میں آتی ہوں گی، یہاں تو بعض جگہوں پر سائیکل چلانے کی بھی پگڈنڈی نہیں ہے۔


:( سائیکل سے مجھے یاد آیا کبھی میں بھی چلایا کرتی تھی۔ جب میری صرف منگنی ہوئی تھی :lol: تو میں سائیکل سوار ہوا کرتی تھی ۔
 
Top