جگجیت ہونٹوں سے چُھو لو تم، میرا گیت امر کر دو

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]
ہونٹوں سے چُھو لو تم
میرا گیت امر کر دو
بن جاؤ میت میرے
میری پریت امر کر دو
نہ عمر کی سیما ہو
نہ جنم کا ہو بندھن
جب پیار کرئے کوئی
تو دیکھے کیول من
نئی ریت پہ چل کر تم
یہ ریت امر کر دو
ہونٹوں سے چُھو لو تم ۔۔۔۔۔
جگ نے چھینا مجھ سے
مجھے جو بھی لگا پیارا
سب جیتا کیئے مجھ سے
میں ہر دم ہی ہارا
تم ہار کے دل اپنا
میری جیت امر کر دو
ہونٹوں سے چُھو لو تم ۔۔۔۔۔
آکاش کا سُونا پن
میرے تنہا من میں
پائل چھنکاتی تم
آ جاؤ جیون میں
سانسیں دے کر اپنی
سنگیت امر کر دو
ہونٹوں سے چُھو لو تم
میرا گیت امر کر دو
بن جاؤ میت میرے
میری پریت امر کر دو
 

ملائکہ

محفلین
[youtube]

آج اتنی مرتبہ سن لیا:battingeyelashes:


یہ کھلا موقعہ ہے جس جس نے بدلے نکالنے ہیں نکال لیں میں نے جن جن کی پوسٹ کئے ہوئے گانوں کی برائیاں کیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اچھا گیت ہے ملائکہ۔۔۔ ایسا تو نہیں ہے خیر کہ تمہیں برائیاں سننے کو ملیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ دن میں بار بار سنا جاتا رہے۔ :tongue:
 

مخلص انسان

محفلین
[ame]
ہونٹوں سے چُھو لو تم
میرا گیت امر کر دو
بن جاؤ میت میرے
میری پریت امر کر دو
نہ عمر کی سیما ہو
نہ جنم کا ہو بندھن
جب پیار کرئے کوئی
تو دیکھے کیول من
نئی ریت پہ چل کر تم
یہ ریت امر کر دو
ہونٹوں سے چُھو لو تم ۔۔۔۔۔
جگ نے چھینا مجھ سے
مجھے جو بھی لگا پیارا
سب جیتا کیئے مجھ سے
میں ہر دم ہی ہارا
تم ہار کے دل اپنا
میری جیت امر کر دو
ہونٹوں سے چُھو لو تم ۔۔۔۔۔
آکاش کا سُونا پن
میرے تنہا من میں
پائل چھنکاتی تم
آ جاؤ جیون میں
سانسیں دے کر اپنی
سنگیت امر کر دو
ہونٹوں سے چُھو لو تم
میرا گیت امر کر دو
بن جاؤ میت میرے
میری پریت امر کر دو
 
Top