ہوٹل

تعبیر

محفلین

ایک صاحب نے ویٹر کو بلا کر شکایت کی
“میرے سوپ میں ایک پتہ تیر رہا ہے- “
“کوئی حیرت کی بات نہیں ہے جناب!“ ویٹر نے اطمینان سے جواب دیا
“دراصل ہر بڑے شہر میں ہمارے ریستوران کی شاخیں ہیں۔“​
 

تعبیر

محفلین


ایک دیہاتی کسی فیشن ایبل ہوٹل میں گیا اور چائے پینے کی خواہش ظاہر کی،
ویٹر چائے کی چھوٹی سی پیالی میں چائے لے آیا جو دیہاتی نے ایک گھونٹ میں ختم کر دی۔ اور ویٹر سے مخاطب ہوا۔ “بھئی! میٹھا ٹھیک ہے اب چائے لے آؤ۔“​
 
Top