ہوں عجیب کشمکش میں

زین

لائبریرین

ہوں عجیب کشمکش میں
ہوئی زندگی پرائی

میرے پاس تیری یادیں
تیرے پاس بے وفائی

میرے دل کو تونے چھینا
میری پریت جگ نے لوٹی

میرا دل بھی ہے پرایا
میری پریت بھی پرائی

تجھے خواب ہی میں‌دیکھوں
یہ بھرم بھی آج ٹوٹآ

تیرےخواب کیسے دیکھوں‌
مجھے نیند ہی نہ ‌آئی
 

ہوں عجیب کشمکش میں
ہوئی زندگی پرائی

میرے پاس تیری یادیں
تیرے پاس بے وفائی

میرے دل کو تونے چھینا
میری پریت جگ نے لوٹی

میرا دل بھی ہے پرایا
میری پریت بھی پرائی

تجھے خواب ہی میں‌دیکھوں
یہ بھرم بھی آج ٹوٹآ

تیرےخواب کیسے دیکھوں‌
مجھے نیند ہی نہ ‌آئی
شاعر کا نام ؟
 
Top