محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
منیب بھائی!میری بندش سے مجھے اب یقین ہو گیا یہ کوئی غیر مرئی مخلوق کا کام ہےاے حریفانِ جنگِ پانی پت یہ کیا معاملہ ہے کہ آپ کی دادوتحسین قریب قریب ایک جیسی ہے
آخری تدوین:
منیب بھائی!میری بندش سے مجھے اب یقین ہو گیا یہ کوئی غیر مرئی مخلوق کا کام ہےاے حریفانِ جنگِ پانی پت یہ کیا معاملہ ہے کہ آپ کی دادوتحسین قریب قریب ایک جیسی ہے
غالباً اُن کی رسد ختم ہو گئی ہےکچھ کہنا ہے روؤف بھائی
آپس کی بات ہے۔۔۔ وہ اس سے بھی بڑے مسئلے میں گھر گئے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔غالباً اُن کی رسد ختم ہو گئی ہے
اِس لیے اب جنگ ختم کر کے صلح صفائی کر لی جائے
لو۔۔۔۔۔ ہم آ گئے 😊آپس کی بات ہے۔۔۔ وہ اس سے بھی بڑے مسئلے میں گھر گئے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔
روؤف بھائی آ سکتے ہیں تو آ جائیے۔ کچھ نہیں کہا جائے گا
آخر کو بہن ہی کام آئی نا ۔لو۔۔۔۔۔ ہم آ گئے 😊
میں نے ہلکی پھلکی لڑائی شروع کی اور گل باجی اپنے مؤکلات کو لے آئیں میرے مقابلے میں۔غالباً اُن کی رسد ختم ہو گئی ہے
اِس لیے اب جنگ ختم کر کے صلح صفائی کر لی جائے
اب اتنے ذرا سے کام کے لئے مؤکلات کو کیا زحمت دینی۔میں نے ہلکی پھلکی لڑائی شروع کی اور گل باجی اپنے مؤکلات کو لے آئیں میرے مقابلے میں۔
عمدہ اشعار ہیں ، منیب صاحب ! داد قبول فرمائیے .ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا
اور اپنے آپ میں ڈوبا ہوا
ہو گئی تقدیر آخر کامیاب
اپنا ہر ناکام منصوبا ہوا
تو محب اپنا ہوا نہ ایک دل
میں ترا سارا ہی محبوبا ہوا
جب ہوئی ہم کو طلب تیری ہوئی
جب ہوا تب تو ہی مطلوبا ہوا
اِس طرح سے ہو گیا تن خشک تر
جس طرح پنجاب کا صوبا ہوا
میں ہوا یعنی کہ ناممکن ہوا
میں مٹا یعنی کہ اعجوبا ہوا
ہر نگر اپنے لیے جنت ہوا
ہر شجر اپنے لیے طوبا ہوا
جس پہ غالب ہو گئی دنیا کی فکر
آخرش فکروں کا ملغوبا ہوا
میم ہے کوئی نہ کوئی ہے الف
اِس تخلص سے بھی ہوں اوبا ہوا